غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی تعداد241 ہو گئی، حماس کے حوصلے بلند، صیہونی طاقت پر دباؤ بنانے کی کوشش

غزہ میں ابھی بھی 241 اسرائیلی یرغمالی حماس کے قبضہ میں ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 338 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ حماس یرغمال اسرائیل کے بدلے تمام فلسطینی قیدیوں مزید پڑھیں

مجلس نے 6 امیدواروں کا اعلان کردیا، مزید 3 حلقوں پر بہت جلد فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کئی دنوں سے جاری تجسس کو آج ختم کرتے ہوئے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا۔ انہوں نے آج ایک پریس کانفرنس میں اعلان مزید پڑھیں

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے 25 عرب و افریقی گلوکاروں کا مشترکہ ترانہ جاری (ویڈیو دیکھیں)

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب فنکاروں نے مل کر نیا ترانہ جاری کردیا۔ مغربی ایشیا اور شمالی افریقا نے 25 باصلاحیت فنکاروں نے ’راجعین‘ کی طرف سے ایک مزید پڑھیں

خاتون یہودی ربی نے انتخابی مہم میں مصروف امریکی صدر کو غزہ یاد دلا دیا (ویڈیو دیکھیں)

امریکہ میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف امریکی صدر بائیڈن کو تقریر کے دوران یہودی ربی نے غزہ یاد دلا دیا۔ منی سوٹا میں انتخابی مہم کے دوران تقریر کے درمیان خاتون یہودی ربی نے صدر بائیڈن کو ٹوک کر مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے اعلامیہ جاری، انتخابی عمل کا باضابطہ آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے آج اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے بعد ریاست میں انتخابی عمل کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ 3 نومبر تا 10 نومبر پرچہ نامزدگیاں قبول کی جائیں گی جبکہ 13 تاریخ کو کاغذات نامزدگیوں مزید پڑھیں

اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

بحرینی ایوان نمائندگان پارلیمنٹ نے اعلان کیا کہ خلیجی ملک نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا تے ہوئے تل ابیب کے ساتھ اقتصادی تعلقات معطل کر دیے ہیں۔ ایوان نمائندگان نےجمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

ٹیم انڈیا نے سری لنکا کو 302 رنز سے شکست دیکر ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں ہندوستان نے سری لنکا کے چھکے چھڑا دیئے اور یکطرفہ مقابلے میں 302 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ممبئی کے واکھنڈے اسٹیڈیم مزید پڑھیں

حماس کو دہشت گرد کہنے والے یہودیوں کے غلام، آزادی کےلئے لڑنے والے دہشت گرد نہیں: گودی میڈیا کو مولانا ارشد مدنی کا کرارا جواب (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سرکردہ مسلم تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے ایک بار پھر گودی میڈیا کے بے تکے و نفرت انگیز سوالات کا بے باک جوابات دیکر منہ بند کردیا۔ مولانا ارشد مدنی نے گودی مزید پڑھیں