حیدرآباد کی غیور مسلم خواتین نے اسرائیلی بربریت کے خلاف قنوت نازلہ کا اہتمام کیا، معصوم بچوں نے بھی غزہ کے مظلومین کےلئے دعائیں کی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج غیور مسلم خواتین نے فلسطین کی حمایت میں نعرے بلند کئے اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں گرگڑاکر دعائیں مانگیں۔ تفصیلات کے مطابق سعید آباد میں اجالے شاہ عیدگاہ گراونڈ پر مزید پڑھیں

غزہ ہولوکاسٹ جاری: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3500 سے بڑھ گئی

میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کر دیا جس کے بعد شہداء کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 13 ہزار فلسطینی زخمی ہیں۔ جبالیہ پناہ گزین مزید پڑھیں

غزہ کے اسپتالوں میں سہولیات ختم، ڈاکٹر مریض کو بیہوش کیے بغیر آپریشن کرنے پر مجبور

فوٹو بشکریہ آسٹریلوی میڈیا غزہ میں مسلسل بمباری اور سخت ترین ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں بنیادی سہولیات ختم ہوگئیں، ڈاکٹر اسپتالوں کے صحن میں بے ہوش کیے بغیر آپریشن کرنے پر مجبور ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ مزید پڑھیں

اسرائیلی سفاکیت کی انتہا، غزہ میں 24 گھنٹے بعد ایک اور اسپتال پر بمباری، مزید 433 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم تھم نہ سکے ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ہسپتالوں کو بھی نشانے پر رکھ لیا ، ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی مزید پڑھیں

غزہ پر بمباری کے خلاف امریکہ میں مظاہرہ کرنیوالے سینکڑوں یہودی گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری رکوانے کے لیے مظاہرہ کرنے والے تقریباً 500 یہودیوں کو امریکی کانگریس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنگ مخالف گروپ جیوش وائس فار پیس کی جانب سے یہ مزید پڑھیں

اظہرالدین کے خلاف ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق کرکٹر اظہر الدین کے خلاف ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اپل پولیس نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے سی ای او سنیل کی جانب سے کی گئی شکایت مزید پڑھیں

سابق وزیر کونڈا سریکھا سڑک حادثہ میں زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق وزیر کونڈا سریکھا ایک سڑک حادثہ میں زخمی ہوگئیں۔ راہل گاندھی کی ریلی کے دوران سریکھا کی اسکوٹی نیچے گر گئی۔ اس حادثے میں سریکھا کو معمولی چوٹیں آئیں۔ حادثہ کے بعد کانگریس کارکنوں نے انہیں مزید پڑھیں

غزہ کے اسپتال پر حملہ کس نے کیا؟ خود اسرائیلی بیانات اس کے خلاف ثبوت بن گئے

غزہ کے اسپتال پر حملے سے پہلے اور حملے کے بعد اسرائیلی بیانات جھوٹ کا ثبوت بن گئے۔ غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے سےکچھ دیر پہلے اسرائیلی وزیراعظم نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پوسٹ کیا کہ یہ جنگ مزید پڑھیں

امریکہ اسرائیل کی حمایت میں اندھی جانبداری کا مظاہرہ کر رہا، ہسپتال حملہ کےلئے صیہونی ذمہ دار: بائیڈن کے بیان پر حماس کا سخت ردعمل

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلہ میں حماس نے بیان جاری کیا۔ حماس کے مزید پڑھیں