غزہ پر صیہونی حملہ کے خلاف ایران نے گنبد رضوی پر سیاہ پرچم لہرایا گیا

ایران میں امام رضا مسجد کمپلیکس کے روشن ”رضوی گنبد“ کے اوپر تاریخی اقدام کے تحت ایک سیاہ پرچم لہرا دیا گیا ہے، محرم کے علاوہ رضوی گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا جانا روایت سے بالکل ہٹ کر اقدام ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ پر او آئی سی کا اہم اجلاس، اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی اپیل، مسلم ممالک کا ٹھنڈا رویہ، صیہونی مملکت کو دھمکی دینے سے تک گریز کیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

غزہ کی صورتِ حال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ایک اہم اجلاس آج منعقد ہوا۔ او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت روکنے کے لائحہ عمل پر غور مزید پڑھیں

غزہ میں فلسطینوں پر ڈھائے جارہے مظالم کے خلاف دارالسلام حیدرآباد میں احتجاجی جلسہ منعقد کرنے مجلس کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے پیر 23 اکتوبر کو دارالسلام میں فلسطینیوں پر ہورہے مظالم کے خلاف ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے مزید پڑھیں

بنگلور کے پب میں دھماکہ و آتشزدگی، ایک شخص نے جان بچانے کےلئے چوتھی منزل سے چھلانگ لگادی (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے شہر بنگلور کی ایک 4 منزلہ عمارت کی چھت پر بنے پب (کیفے) میں آگ بھڑک اٹھی اور دھماکہ ہوا۔ پب میں موجود شخص جان بچانے کے لیے چوتھی منزل سے نیچے کود پڑا جبکہ مزید پڑھیں

غزہ سے راکٹ حملے، جرمن چانسلر ائیرپورٹ پر اوندھے منہ رینگنے پر مجبور ہوگئے(ویڈیو دیکھیں)

غزہ سے کیے گئے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل میں سائرن بج اٹھے ، جس کے بعدبن گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے والے جرمن چانسلر، ان کے ساتھ اسرائیل پہنچے وفد اور صحافیوں کے زمین پر اوندھے منہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی، اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان

اسرائیل نے غزہ کے اسپتال پر راکٹ حملے میں فلسطینیوں کی شہادتوں سے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے سانحے کا ذمہ دار مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کو ٹھہرا دیا۔ اسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس مزید پڑھیں

تم ملعون قوم سے ڈرتے ہو؟ اسرائیلی دہشت گردی پر خاموش دُنیا سے ترک اداکار کا سوال

بین الاقوامی مقبول تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر حملے کے بعد خاموش عالمی براردری اور اسلامی ریاستوں سے سوال کیا۔ مزید پڑھیں

غزہ میں اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا بھر میں زبردست احتجاج، استنبول میں اسرائیلی قونصلیٹ نذرآتش کردیا گیا

غزہ میں اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا بھر کے مسلمانوں سراپا احتجاج بن گئے، استنبول میں اسرائیلی سفارتخانے کو نذر آتش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسپتال پر حملے کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں میں اضطراب کی مزید پڑھیں

دو پیدائشی صداقت نامہ کیس میں عبداللہ اعظم خان کے علاوہ والد اعظم خان اور والدہ تزین فاطمہ قصوروار قرار، تینوں کو سات سال قید کی سزا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش رامپور کی ایک عدالت نے آج سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان، ان کے فرزند عبداللہ اعظم خان اور اہلیہ تزین فاطمہ کو جعلی پیدائشی صداقت نامہ کیس میں قصوروار پایا اور تینوں مزید پڑھیں

تاریخ کی پہلی اور انتہائی دردناک پریس کانفرنس: غزہ میں 500 سے زائد شہیدوں کی لاشوں کے ساتھ ڈاکٹرز نے پریس کانفرنس کی

غزہ کے ہسپتال میں 500 سے زائد لاشوں کے ساتھ ڈاکٹر یوسف نے ساتھی ڈاکٹرز کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسرائیلی بربریت سے واقف کروایا۔ یہ تاریخ کی پہلی پریس کانفرنس تھی جہاں لاشوں جسے سینکڑوں لاشوں کے مزید پڑھیں