لوک سبھا انتخابات قبل از وقت کرانے مودی حکومت کا کوئی ارادہ نہیں: انوراگ ٹھاکر

حیدرآباد (دکن فائلز) اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیرانوراگ سنگھ ٹھاکر نے یہ وضاحت کی ہے کہ لوک سبھا کے انتخابات مقررہ وقت سے پہلےکرانے کا سرکار کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بیحرمتی؛ احتجاج دیکھ کرملعون بھاگ کھڑا ہوا

سویڈن میں ایک چوک پر قرآن پاک کو جلانے کی ایک بار پھر کوشش کی گئی جس پر وہاں موجود لوگ مشتعل ہوگئے اور انھوں نے ملعون کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ پولیس کے حصار میں بھاگ کھڑا مزید پڑھیں

تلنگانہ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، حیدرآباد میں کئی مقامات پر ٹریفک جام سے عوام پریشان، آئندہ دو دنوں تک شدید سے شدید تر بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں مسلسل بارش ہورہی ہے۔ گزشتہ دودنوں سے جاری بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ حیدرآباد کے علاوہ متحدہ نظام آباد، کریم نگر، میدک، محبوب نگر اضلاع میں مزید پڑھیں

متنازعہ سوامی دھیریندر شاستری کو دھمکی دینے کے الزام میں مسلم نوجوان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے بریلی میں رہنے والے انس انصاری کو باگیشور دھام کے متنازعہ سوامی دھیریندر شاستری کو دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق حافظ گنج تھانہ نے کاروائی کرتے ہوئے انس انصاری مزید پڑھیں

رشی کیش میں ہندوتوا تنظیم کے ارکان نے دو مزارات کو شہید کردیا، نفرت انگیز کاروائی کے دوران ’جے ایس آر‘ کے نعرے لگائے گئے

حیدرآباد (دکن فائلز): سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک ہندوتوا تنظیم کے ارکان کو رشی کیش کے امیت گرام علاقہ میں ہتھوڑے اور جے سی بی کی مدد سے دو مزار ڈھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

جمعیت علمائے ہند کی جانب سے میوات فساد متاثرین میں چیکس کی تقسیم، مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر دو سو خاندانوں میں 40 لاکھ روپئے تقسیم کئے گئے

نوح و میوات فسادات میں متوسط اور غریب طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ وہ لوگ جو چھوٹے تاجر ہیں، سڑک پر دکاندار ہیں یا وہ لوگ جو گاڑیوں پر سامان بیچتے ہیں انیں فسادات کے دوران زیاد نقصان مزید پڑھیں

سناتن دھرم، ملیریا اور ڈینگی کی طرح ہے۔۔۔ اسے ختم کرنا چاہئے: اودیاندھی اسٹالن کے بیان پر بھگوا بریگیڈ آگ بگولا

حیدرآباد (دکن فائلز): تمل ناڈو کے وزیر اودیا ندھی اسٹالن کے سناتن دھرم سے متعلق تبصروں کے بعد ملک بھر میں سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ مرکزی وزیر امت شاہ نے اودیاندھی اسٹالن کے بیان پر تنقید کی۔وہیں مزید پڑھیں

ون نیشن، ون الیکشن کا نظریہ بھارت کی ریاستوں پر حملہ: راہول گاندھی

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ایک ملک اور ایک الیکشن کا نظریہ ہندوستان کی وفاقی روح کے خلاف ہے۔ مودی حکومت کی جانب سے ون نیشن، ون الیکشن کو نافذ کرنے سے تعلق قانونی مزید پڑھیں

منچریال میں چرواہا اور دلت نوجوان کو الٹا لٹاکر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بکری چرانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک چرواہا اور اس کے دوست دلت نوجوان کو الٹا لٹکا کر بری طرح پیٹا گیا۔ یہ خوفناک واقعہ تلنگانہ میں منچریالہ ضلع کے منڈاماری میں پیش آیا۔ پولیس نے مزید پڑھیں