بی جے پی کے متنازعہ ترجمان سمبت پاترا کی مشکلوں میں اضافہ

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے متنازعہ ترجمان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے سمبت پاترا کی نظرثانی کی درخواست کو خارج کر دیا، بی جے پی رہنما نے مجسٹریٹ عدالت مزید پڑھیں

نیویارک سٹی میں جمعہ اور ماہ رمضان میں اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت، امریکی مسلمانوں میں خوشی کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) نیویارک میں اب بغیر کسی پرمٹ کے آزادانہ طور پر جمعہ اور ماہ رمضان میں اذان دینے کی اجازت مل گئی۔ نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز کی جانب سے اذان کی اجازت دیتے ہوئے گائیڈلائنز جاری مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم کا فاتحانہ آغاز، نیپال کو پہلے میچ میں 238 رنز سے شکست

فوٹو: کرک انفو حیدرآباد (دکن فائلز) ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 343 رنز کے تعاقب میں نیپال کی پوری ٹیم 104 رنز پر مزید پڑھیں

خیریب آباد کا نام بدل کر گنیش پوری رکھنے کا مطالبہ، بی جے پی لیڈر این وی سبھاش کی شرانگیزی

حیدرآباد (دکن فائلز) ایسا لگتا ہے کہ تلنگانہ میں انتخابات سے قبل بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے فرقہ پرستانہ ماحول بنانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی تاکہ ہندو ووٹ بک کے سہارے ریاست میں اقتدار پر قابض مزید پڑھیں

’دو دن میں یہاں سے چلے جاؤ، نہیں تو نتائج بھگنا پڑسکتا ہے، اپنی عزت بچاؤ‘ گروگرام کے انتہائی غریب مسلمانوں کو شدت پسندوں کی دھمکی

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ کے گروگرام میں رہنے والے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں خاصکر انتہائی غریب مسلم طبقہ کو نفرت انگیز جرائم کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ اس میں نوح فسادات کے بعد سے شدید مزید پڑھیں

تلنگانہ میں سرکاری اساتذہ کے تبادلوں کو ہائیکورٹ کی ہری جھنڈی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج ریاست کے سرکاری اساتذہ کو بڑی راحت دیتے ہوئے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ریاست میں سرکاری اساتذہ کے تبادلوں کو ہری جھنڈی دے دی ہے۔ ہائی کورٹ نے اساتذہ مزید پڑھیں

دہلی کی جامع مسجد سمیت 123 اہم جائیدادیں (مساجد، درگاہیں، قبرستان) واپس کی جائیں، وقف بورڈ کو مرکزی حکومت کا نوٹس

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزات شہری ترقیات نے دہلی کی جامع مسجد کو واپس لینے کے لیے دہلی وقف بورڈ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت نے دہلی میں واقع کل 123 جائیداوں کو واپس کرنے کےلئے مزید پڑھیں

ادھیر رنجن چودھری کی لوک سبھا سے معطلی کو منسوخ کیا جائے، اسپیکر سے پارلیمانی کمیٹی کی سفارش

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر راجن چودھری کی معطلی کو لوک سبھا کی استحقاق کمیٹی نے منسوخ کرنے کی لوک سبھا اسپیکر سے سفارش کی ہے۔ کانگریس کے رہننما نے آج پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں انتہائی شرمناک واقعہ: نئی نویلی دلہن کی عصمت دری کے الزام میں بندلہ گوڑہ کے ’بازار بابا‘ کے خلاف مقدمہ درج، ملزم فرار

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک بار پھر فرضی باباؤں کی ناجائز حرکتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تازہ واقعہ میں ایک فرضی عامل نے روحانی علاج کے بہانے نئی نویلی دلہن کی عصمت دری کی۔ این ٹی مزید پڑھیں

ناگپور یونیورسٹی میں اب ’رام جنم بھومی، آر ایس ایس، بی جے پی‘ کی تاریخ پڑھائی جائے گی، کانگریس اور کمیونسٹ کو نصاب سے ہٹادیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں جن جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں تعلیم کا بھگوا کرن کیا جارہا ہے۔ انڈیا پوسٹس کی رپورٹ کے مطابق ناگپور یونیورسٹی نے ایم اے سال دوم کے نصاب سے کانگریس، مزید پڑھیں