تاریخ کا بڑا ٹرانسپلانٹ، بہن نے اپنا رحم مادر بانجھ بہن کو دے دیا

برطانیہ میں پہلی بارایک خاتون کے رحم کی کامیاب پیوند کاری کی ہے جس سے ہر سال درجنوں بانجھ خواتین کے لیے بچے پیدا کرنے کے امکانات کھل گئے ہیں۔ رحم کی عطیہ کنندہ خاتون کی بہن ہے۔ برطانیہ کے مزید پڑھیں

ہندوستان زندہ باد: بھارت نے تاریخ رقم کی، چندریان 3 کی چاند کی سطح پر کامیاب لینڈنگ، ملک بھر میں جشن، مسلم علمائے کرام نے سائنس دانوں کو مبارکباد دی

ہندوستان کا تاریخی خلائی مشن چندریان- تھری نے بالآخر چاند پر ترنگا لہرا دیا۔ اس تاریخی لمحہ میں سارا ملک جشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ متعدد مسلم علمائے کرام نے تاریخی کامیابی پر سائنس دانوں کی ستائش کی اور انہیں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش، عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے (ایمان افروز مناظر ضرور دیکھیں)

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔ مکہ مکرمہ میں موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ طواف مزید پڑھیں

ہندوستان کےلئے تاریخی لمحہ، چندریان تین آج شام 6 بجکر 4 منٹ پر چاند کی سطح پر اترنے کےلئے تیار، مشن کی کامیابی کےلئے ملک بھر میں دعاؤں کا اہتمام

ہندوستان کا چندریان-تین آج شام چھ بجکر چار منٹ پر چاند کی سطح پر اترنے کا تاریخ ساز کارنامہ انجام دینے کیلئے تیار ہے۔ مشن کی کامیابی کےلئے ہندوستان بھر میں دعاؤں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ مسلمانوں کی جانب مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے پولیس اسٹیشن میں بندوق اتفاقی طور پر چلنے سے ہیڈ کانسٹیبل ہلاک

نلگنڈہ ضلع سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ بھوپتی سری کانت حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع حسینی علم پولیس اسٹیشن میں ہیڈکانسٹیبل کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق سری کانت منگل کی رات ڈیوٹی مزید پڑھیں

یوٹیوب پر سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کی شان میں گستاخی پر مسلمانوں کا احتجاج

ملک کی پرامن فضا کو خراب کرنے کے لئے نفرتی گینک سرگرم ہے، کبھی لوجہاد تو کبھی کسی کے نام پر اسٹیٹس لگانے پر شہر کو فساد میں جھونک دیا جاتا ہے۔ حالیہ چند مہینوں میں ہندو مسلم سمیت دیگر مزید پڑھیں

نابالغ مسلم لڑکے کو چار ماہ قبل قتل کرنے کے الزام میں اترپردیش پولیس کے پانچ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

اترپردیش کے بریلی میں ایک 17 سالہ نابالغ لڑکے کی مشتبہ حالت میں موت کے چار ماہ بعد اس کے ساتھ مبینہ طور پر مار پیٹ کرنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 23 اگست کو اسکولز شام 6.30 بجے تک کھلے رہیں گے، چندریان 3 کی لیڈنگ کا مشاہدہ کرنے کےلئے خصوصی انتظامات

ہندوستان کےلئے 23 اگست کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا کیونکہ کل چندریان 3 چاند کی سطح پر اتر جائے گا، اس حیرت انگیز منظر کو دیکھنے کےلئے دنیا بھر میں کروڑوں آنکھیں بے صبری سے انتظار کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں