چندریان 3 کی کامیابی میں متعدد مسلم سائنسدانوں کا نمایاں کردار، دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کرنے والے اریب احمد، محمد کاشف، شیخ مزمل علی، یاسر عمار انصاری اور ثنا فیروز نئی نسل کےلئے مشعل راہ

حیدرآباد (دکن فائلز) چندریان 3 کی کامیابی کےلئے اسرو کے سائنسدانوں کی محنت رنگ لائی اور ساری دنیا میں ہندوستان کے نام کا ڈنکا بج رہا ہے۔ جس طرح معروف سائنسداں و میزائل مین ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام مزید پڑھیں

ڈونالڈ ٹرمپ کی باقاعدہ گرفتاری و رہائی، امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کی قیدیوں والی تصویر جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی تاریخ میں پہلی بارسابق صدرکی قیدیوں والی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کی 2020 کے صدارتی الیکشن مداخلت کیس میں باقاعدہ گرفتاری اور پھر رہائی ہوگئی۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے 2020 کے مزید پڑھیں

آئی سی یو کے باہر جوتے اتارنے کی درخواست پر بی جے پی کی میئر نے ہسپتال کو منہدم کرنے کےلئے بلڈوزر بلالیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے شہر لکھنو کی میئر و بی جے پی رہنما سشما کھڑک وال کو جب ایک ہسپتال کے عملے نے آئی سی یو کے باہر جوتے اتارنے کا مشورہ دیا تو غصہ آگیا اور وہ آپے مزید پڑھیں

نرسمہاراؤ فرقہ پرست، ہندوتوا وادی رہنما اور بی جے پی کے پہلے پی ایم تھے: منی شنکر ائیر

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر ایئرنے سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راؤ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنی کتاب Memoirs of a Maverick کی ریلیز کے موقع پر انہوں نے کہا کہ نرسمہا راؤ ملک مزید پڑھیں

برکس میں شمولیت کےلئے سعودی، اایران، مصر، یو اے ای اور ارجنٹائن کو دعوت

ترقی پذیر ممالک کے قائدین پر مشتمل گروپ ’’برکس‘‘ میں سعودی عرب، ایران، ایتھوپیا، مصر، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ارجنٹائن کو شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔ برکس گروپ میں توسیع کا مقصد ’’گلوبل ساؤتھ‘‘ میں مغربی مزید پڑھیں

چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد پرگیان روور کا چاند کی سطح پر سفر شروع

پرگّیان رووَر بھارت کے چندریان سوئم کے وِکرم لیڈر سے کامیابی کے ساتھ باہر آگیا ہے اور چاند کی سطح پر چلنے لگا ہے۔ چندریان-3 کا پرگیان رُووَر، وِکرم لینڈر سے کامیابی کے ساتھ باہر آگیا ہے اور اُس نے مزید پڑھیں

عمرے سے واپسی کے دوران المناک سڑک حادثہ، چار بچے اور باپ جاں بحق

سعودی عرب میں عمرہ کرکے واپس جانے والے خاندان کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق 6 افراد پر مشتمل ایک خاندان عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس مزید پڑھیں

یونیفارم سول کوڈ ناقابل قبول: مسلم پرسنل لا بورڈ کی لا کمیشن سے ملاقات

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گذشتہ روز لاکمیشن کے چیئر مین، دیگر ممبران اور افسران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور یونیفارم سول کوڈ پر بورڈ کے موقف کو پیش کیا، نیز اس سلسلہ میں ایک مزید پڑھیں

اللو ارجن بہترین اداکار، عالیہ بھٹ اور کریتی سینن بہترین اداکارہ: 69 ویں نیشنل فلم ایوارڈز کا اعلان

بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ اور کریتی سینان کو بہترین اداکارہ کے مشترکہ نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جبکہ الو ارجن کو کو بہترین اداکار کا ایوارڈ مل گیا۔ 69 ویں نیشنل فلم ایوارڈز کا اعلان نئی مزید پڑھیں

پٹنم مہندر ریڈی تلنگانہ کابینہ میں شامل، گورنر نے وزیر کے طور پر حلف دلایا

ایم ایل سی پٹنم مہندر ریڈی نے آج تلنگانہ کابینہ کے وزیر کی حیثیت سے حلف لیا۔ راج بھون میں گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے پٹنم مہندر ریڈی کو وزیر کے طور پر حلف دلایا۔ اس موقع پر منعقدہ مزید پڑھیں