دہلی کے پولیس اشٹیشن کے روبرو کھلے عام مسلمانوں کو دھمکیاں، ہندتوا لیڈر کی نفرت انگیز تقریر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ملک کے دارالحکومت دہلی میں فرقہ پرستوں کے حوصلے بلند ہیں۔ یہاں اب مسلمانوں کو کھلے عام دھمکی دی جارہی ہے۔ حد تو یہ ہوگئی کہ دہلی کے پولیس اسٹیشن کے روبرو ایک ہندتوا لیڈر نے مسلمانوں کو کھلے عام مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پر پابندی لگائی جائے ورنہ احتجاجاً نذر آتش کرتا رہوں گا، ملعون

سویڈن پولیس نے ایک بار پھر قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی اجازت دیدی ہے اور یہ مکروہ حرکت کرنے والے ملعون سلوان نجیم نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی مقدس کتاب پر پابندی عائد ہونے تک وہ مزید پڑھیں

گروگرام میں اشرار نے ایک اور مسجد کو بنایا نشانہ، شاہی مسجد سوہنا میں توڑپھوڑ، پولیس نے امام کی جان بچالی

شرپسند عناصر نے گروگرام کی ایک اور مسجد پر حملہ کرکے بڑے پیمانہ پر توڑ پھوڑ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوہنا علاقہ میں واقع شاہی مسجد پر شرپسندوں نے حملہ کردیا اور مسجد میں پنکھوں، کرسیوں و دیگر چیزوں مزید پڑھیں

مہاراشٹر کے تھانے میں Girder مشین کے گِر جانے سے 17 مزدور ہلاک ہوگئے

مہاراشٹر کے تھانے میں زیر تعمیر پل کے لیے لوہے کا ڈھانچہ لے جانے والی کرین اچانک پل پر گر گئی۔ کرین گرنے کے نتیجے میں 17 مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانے کے سمردھی ایکسپریس مزید پڑھیں

جئے پور ایکسپریس فائرنگ کے مہلوکین میں حیدرآبادی شخص بھی شامل، سید سیف الدین کےرشتہ داروں نے مسلم دشمنی پر مبنی دہشت گرد حملہ قرار دیا

حیدرآباد کے نامپلی علاقے میں بیٹری لائنز کے رہنے والے 48 سالہ سید سیف الدین، جئے پور ایکسپریس فائرنگ میں شہید تین مسلم مسافرین میں سے ایک ہیں۔ جنہیں گذشتہ روز جے پور-ممبئی ٹرین میں آر پی ایف کے ایک مزید پڑھیں

نوح میں تشدد کے بعد گروگرام میں فسادیوں نے مسجد کو آگ لگادی، شدت پسندوں کے حملے میں نوجوان امام حافظ سعد جاں پحق

(تصویر: ٹویٹر پر اپ لوڈ کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فساد زدہ علاقہ میں ایک شدت پسند فسادی بے خوف ہاتھ میں بندوق لے سڑک سے گذر رہا ہے جبکہ قریب میں موجود پولیس اہلکار ہاتھ باندھے مزید پڑھیں

جئے پور ایکسپریس میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردانہ یا فرقہ پرستانہ یا پھر ۔۔۔؟

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے جئے پور ایکسپر واقعہ کو دہشت گرد واقعہ قرار دیا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اسدالدین اویسی نے اس واقعہ پر کہا کہ ‘مسلمانوں کو مزید پڑھیں

جئے پور۔ممبئی ایکسپریس ٹرین میں آر پی ایف اہلکار کی فائرنگ، اے ایس آئی سمیت چار افراد ہلاک

آج صبح جئے پور۔ممبئی سپر فاسٹ ایکسپریس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF) کے اہلکاروں نے مہاراشٹر کے پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین میں سوار ایک اسسٹنٹ سب مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش میں مسلم خاتون ڈاکٹر پر شرپسندوں کا حملہ، عصمت دری کی کوشش، منی پور واقعہ کو دہرانے کی دھمکی (ویڈیو دیکھیں)

مدھیہ پردیش میں گذشتہ جمعہ کو اجین ضلع میں ایک مسلم میڈیکل پریکٹیشنر زرین خان پر چار نامعلوم مرد اور ایک خاتون نے مبینہ طور پر وحشیانہ حملہ کیا، چھیڑ چھاڑ کی اور عصمت ریزی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں