دہلی کے ایمس میں آتشزدگی، ایمرجنسی وارڈ سے تمام مریضوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا

دہلی کے ایمس ہسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ایمس کے ایمرجنسی وارڈ کے قریب واقع اینڈوسکوپی روم میں آج تقریبا دوپہر 12 بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے بعد فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی۔ ایمس میں مزید پڑھیں

نوح میں بلڈوزر کاروائی پر ہائیکورٹ نے روک لگادی، گذشتہ چار دنوں میں غریبوں کے سینکڑوں گھروں کو منہدم کیا گیا

پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد نوح میں بلڈوزر کاروائی کو روک دیا گیا، جبکہ غریبوں کے خلاف بلڈوزر کی ظالمانہ کاروائی گذشتہ چار روز سے جاری تھی آج ہائیکورٹ نے اس پر روک لگادی۔ نوح ڈپٹی مزید پڑھیں

غدر کا ارتھی جلوس ایل بی اسٹیڈیم سے روانہ، الوال میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی آخری رسومات

انقلابی شاعر اور عوامی گلوکار غدر کی ارتھی کا آخری سفرایل بی اسٹیڈیم سے شروع ہوگیا ہے۔ عوام کے زبردست ہجوم کے درمیان غدر کا آخری سفر جاری ہے۔ گن پارک امبیڈ کر مجسمہ یادگار شہیداں، ٹینک بنڈ اور سکندرآباد مزید پڑھیں

نوح میں بلڈوزر کاروائی مسلمانوں کےلئے اجتماعی سزا کے مترادف، اسدالدین اویسی کا ٹوئٹ

کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر پر الزام لگایا ہے کہ وہ نوح میں تشدد کے بعد بلڈوزر سے کارروائی کا حکم دیتے ہوئے قانون اور عدالیہ کی توہین مزید پڑھیں

راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال، مودی کنیت مقدمہ میں سپریم کورٹ نے دی تھی راحت

کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو ان کے ‘مودی کنیت’ کے تبصرہ پر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں سپریم کورٹ کی جانب سے سزا پر روک لگانے کے بعد آج کی ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت کو بحال کر دیا مزید پڑھیں

اترپردیش میں درندہ صفت گروپ نے دو نابالغ لڑکوں کو پیشاب پینے پر مجبور کیا اور مقعد میں ہری مرچی ڈالی گئی، انتہائی گھناؤنے عمل کا ویڈیو وائرل، 6 بدمعاش گرفتار

اتر پردیش کے سدھارتھ نگر میں دو نابالغ لڑکوں کو پیشاب پینے پر مجبور کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اتنا ہی نہیں چوری کا الزام لگاتے ہوئے ان دو معصوموں کے مقعد میں ہری مرچیں ڈالی گئی اور زبردستی مزید پڑھیں

آئندہ انتخابات میں میری شکست یقینی! اسمبلی کی آخری تقریر میں ملعون راجہ سنگھ کا اعتراف

بی جے پی کے معطل لیڈر ملعون راجہ سنگھ اب عوامی ہمدردی حاصل کرنے کےلئے کوشاں ہیں، کیا انہوں نے آج اسمبلی میں خود یہ اعتراف کرلیا کہ آئندہ انتخابات میں عوام انہیں منتخب نہیں کریں گے؟ عوام ان سے مزید پڑھیں

امریکہ کی سڑک پر بھیک مانگنے پر مجبور حیدرآبادی خاتون کی مدد کےلئے ہندوستانی قونصلیٹ نے ہاتھ بڑھایا

دیر سے ہی سہی امریکہ میں ہندوستانی قونصلیٹ جنرل کی آخر کار نیند ٹوٹی اور انہوں نے حیدرآبادی خاتون کو طبی و سفری مدد کا پیشکش کیا۔ اطلاعات کے مطابق امریکی شہر شکاگو میں ہندوستان کے قونصلیٹ جنرل نے حیدرآبادی مزید پڑھیں

شہید سیف الدین کی بیوہ کو کے ٹی آر نے سرکاری ملازمت و ڈبل بیڈروم کے کاغذات حوالے کئے، اکبرالدین اویسی نے ریاستی وزیر کا شکریہ ادا کیا

تلنگانہ میں آئی ٹی وزیر کے تارک راما راؤ نے گذشتہ روز اسمبلی میں کئے گئے اپنے وعدہ کو پورا کردیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے جئے پور ایکسپریس فائرنگ میں شہید سیف الدین کی بیوہ انجم شاہین کو سرکاری ملازمت مزید پڑھیں