ہریانہ کے نوح میں بلڈوزر کاروائی، 250 جھونپڑیوں کو تباہ کردیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

ہریانہ کے ضلع نوح میں فسادات کے بعد اب بلڈوزر کے ذریعہ غریبوں پر ظلم کیا جارہا ہے جبکہ یہ کاروائی حکومت کی جانب سے کی جارہی ہے اور اسے انصاف کا نام دیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فسادات مزید پڑھیں

ہریانہ کے نوح میں دو مساجد پر فائر بم پھینک کر شدت پسند فرار ہوگئے (ویڈیو دیکھیں)

ہریانہ کے نوح میں تین روز سے حالات انتہائی کشیدہ ہیں جبکہ فرقہ پرست عناصر کی جانب سے اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تازہ واقعہ میں کچھ شرپسند عناصر نے نوح ضلع کے تورو میں واقع مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد سروے جاری رکھنے کا فیصلہ، مسجد کمیٹی کی درخواست الہ آباد ہائیکورٹ میں مسترد

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی جانب سروے کو جاری رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اب وارانسی میں گیانواپی مسجد کا سروے اے ایس آئی کے ذریعہ کیا جائے گا۔ قبل ازیں مسجد مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبریں ایک بار پھر زیرگردش

پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی شعیب ملک اور ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگ گئی ہیں۔ جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں ایک بار پھر اس وقت گردش کرنے لگیں جب مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کو غسل دینے کا عمل مکمل، بیت اللہ کو خوشبو سے معطر کر دیا گیا (روح پرور مناظر کا ویڈیو دیکھیں)

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی تقریب کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ آج خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن سلطان بن عبدالعزیز نے غسل مزید پڑھیں

اب ممبئی کے کالج میں مسلم حجابی طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا گیا، انتظامیہ کے خلاف سرپرستوں کا احتجاج

ملک میں فرقہ پرستوں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ممبئی میں مسلم طالبات کو حجاب کے نام پر ہراساں کرنے کا معاملہ میں سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ممبئی مزید پڑھیں

تلنگانہ کے کسانوں کےلئے خوشخبری، وزیراعلیٰ کے سی آر نے قرض معافی پر احکامات جاری کردیئے

سی ایم کے سی آر نے تلنگانہ میں کسانوں کے قرض کی معافی کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے کسانوں کے قرض معافی سے متعلق پروگرام کو 3 اگست سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

شہید حافظ سعد نم آنکھوں سے سپرد لحد، نمازِ جنازہ میں ہزاروں مسلمانوں کی شرکت، علمائے کرام کے وفد نے خاندان کو پرسہ دیا

گروگرام میں شدت پسندوں کے ہاتھوں جاں بحق مسجد کے امام حافظ سعد کی آج ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی اور نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بہار سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

نوح تشدد کے خلاف دہلی میں وی ایچ پی کا بڑے پیمانہ پر احتجاج، نفرت انگیز تقاریر کو روکنے کے اقدام کرنے کی حکام کو ہدایت

وی ایچ پی، بجرنگ دل اور ہندو یوا واہنی جیسی ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے آج دہلی کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانہ پر احتجاجی مظاہرہ اور مارچ نکالے گئے۔ متعدد شاہراہوں کو بھی بند کئے جانے کی اطلاع ہے۔ مزید پڑھیں