کپڑوں پر مرغی کا خون لگا کر بزرگ شخص کو جنسی زیادتی کے الزام میں پھنسانے والی خاتون کا پردہ فاش ہوگیا

ممبئی میں ایک خاتون نے کپڑوں پر مرغی کا خون لگا کر 64سالہ کاروباری شخص کو جنسی زیادتی کے الزام میں پھنسا دیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کا ہے جہاں مونیکا بھگوان عرف دیو چوہدری نامی خاتون نے مزید پڑھیں

بڑی خبر: جلگاؤں کی تاریخی مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت، بامبے ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

مہاراشٹرا کے جلگاؤں میں واقع ایک تاریخی مسجد میں نماز ادا کرنے کی بامبے ہائی کورٹ نے اجازت دے دی، جبکہ قبل ازیں کلکٹر کی جانب سے اس مسجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ مسجد مزید پڑھیں

بنگلور میں اپوزیشن کا دو روزہ اجلاس اختتام پذیر، نئے محاذ کو I-N-D-I-A کا نام دیا گیا

2024 کے لوک سبھا انتخابات میں حکمراں بی جے پی کا مقابلہ کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال اور حکمت عملی بنانے کے لیے منگل کو بنگلورو کے تاج ویسٹ اینڈ ہوٹل میں اپوزیشن کی میٹنگ دوسرے دن ہوئی۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد کی باحجاب لڑکی سوہا زبیر کو باوقار ڈیانا ایوارڈ سے نوازا گیا

حیدرآباد کی 18 سالہ حیدرآبادی لڑکی سوہا زبیر کو باوقار ڈیانا ایوارڈ 2023 سے نوازا گیا جو حیدرآباد دکن کےلئے بڑے فخر کی بات ہے۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی باحجاب مسلم لڑکی سوہا زبیر کو نادر مزید پڑھیں

یونیفارم سیول کوڈ ملک کے سبھی طبقات کے لیے دشواری کا باعث، مجلس علمیہ نے کی سختی مخالفت

مولانا محمد با نعیم مظاہری نائب ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش کے پریس نوٹ کے مطابق مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کا ایک اہم اجلاس دفتر مجلس علمیہ، مسجد الکوثر بابا نگر پر منعقد ہوا جس میں ریاست مزید پڑھیں

’رضاکار‘ پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ، متنازعہ فلم بنانے والے دیش کے غدار: مجلس بچاؤ ںحریک

مجلس بچاؤ تحریک (ایم بی ٹی) کے ترجمان امجد اللہ خان نے بی جے پی کی اسپانسرڈ فلم ‘رضاکار’ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ فلم ’رضاکار‘ مسخ شدہ تاریخ پر مبنی ہے مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ کا مقصد مسلمانوں کو نشانہ بنانا ہے: سیتارام یچوری

سی پی ایم کے جنرل سیکریٹری سیتارام یچوری نے ملک میں یونیفارم سول کوڈ کے تعلق سے مودی حکومت کے ذریعہ چھوڑے گئے شوشے کو مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش اور 2024 کے پارلیمانی الیکشن سے قبل ملک کو مزید پڑھیں