سویڈن میں ملعون شخص کی ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی، عراقی پرچم کی بھی تذلیل، عالم اسلام میں شدید غم و غصہ کا اظہار

سویڈن میں رہائش پزیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اور عراقی پرچم کی بھی تذلیل کی گئی۔ سویڈن میں حکومت کی جانب سے ایک بار پھر قرآن مزید پڑھیں

منی پور واقعہ پر بحث کی مانگ کے درمیان مانسون اجلاس کا پہلا دن ہنگامہ کی نظر، لوک سبھا کی کارروائی ٹھپ

اپوزیشن نے پارلیمنٹ میں منی پور پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا۔ اس مانگ کو لیکر خوب ہنگامہ کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے منی پور کی گھناؤنی واردات پر بحث کا مطالبہ ماننے کے باوجود اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی مزید پڑھیں

منی پور واقعہ وحشیانہ حرکت، قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیراعظم مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے کہ منی پور میں خواتین کے ساتھ وحشیانہ حرکت کے واقعے میں قانون پوری طاقت کے ساتھ اپنا کام کرے گا اور اس میں شامل کسی بھی قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا۔ مزید پڑھیں

منی پور واقعہ پر بیان دینے کےلئے وزیراعظم مودی کو مجبور ہونا پڑا: اسدالدین اویسی

منی پور میں دو خواتین پر وحشیانہ تشدد، برہنہ پریڈ اور ویڈیوز بنانے کا واقعہ پورے ملک میں سنسنی کا باعث بن گیا ہے۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس پر اپنے شدید ردعمل مزید پڑھیں

بارشوں کے پیش نظر تلنگانہ کے تعلیمی اداروں میں 20 اور 21 جولائی کو تعطیل کا اعلان

تلنگانہ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے عام زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ کئی اضلاع میں شدید بارش کی وجہ سے لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔ اس پس منظر میں ریاستی حکومت نے تعلیمی اداروں کو دو دن کی تعطیلات مزید پڑھیں

پولیس حراست میں مسلم نوجوان کی موت، غمزدہ رشتہ داروں کا احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

جھارکھنڈ کے ہزاری باغ ضلع کے برہی میں محمد اشفاق نامی ایک مسلم نوجوان کی مبینہ طور پر پولیس حراست میں موت ہوگئی، جس کے بعد غمزدہ رشتہ داروں نے پولیس زیادتی کے خلاف احتجاج کیا۔ پولیس نے مسلم نوجوان مزید پڑھیں

بہشتی زیور پر تحقیقات! چائلڈ کمیشن کی ہدایت پر محکمہ تعلیم کی ٹیم دارالعلوم پہنچی

دہلی کی ایک مانوشی سدن نامی تنظیم نے چائلڈ پروٹیکشن کمیشن میں بہشتی زیور کے فتوؤں پر اعتراض جتاتے ہوئے شکایت کی تھی۔ جس کے بعد کمیشن کی ایک ٹیم دارالعلوم پہنچ گئی۔ ٹیم نے دیوبند پہنچ کر بہشی زیور مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش مزید پڑھیں