اسرائیل نے فلسطینی سرزمین کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں 8 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو عملاً قید کررکھا ہے۔ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کے لیے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے مزید پڑھیں

پلیس آف ورشپ قانون: جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ سے نچلی عدالتوں کو مساجد کے خلاف داخل مقدمات پر سماعت کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا

جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پلیس آف ورشپ ایکٹ یعنی عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کو ختم کرنے والی عرضی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت میں جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے مزید پڑھیں

کویت کا سویڈش زبان میں قرآن پاک کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان

کویت نے سویڈش زبان میں قرآن کریم کے ترجمہ والے ایک لاکھ نسخوں کی طباعت اور اشاعت کا اعلان کردیا۔ کویتی وزیر اعظم کا یہ فیصلہ اسلام کی رواداری اور تمام لوگوں کے درمیان اسلامی اقدار اور بقائے باہمی کو مزید پڑھیں

ہریدوار میں بادل پھٹنے کے خوفناک منظر کی ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

ہریدوار میں بادل پھٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں یہ صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح بادل پھٹنے سے موسلادھار بارش ہوئی۔ کچھ لوگوں نے ہریدوار میں بادلوں پھٹنے کے منظر کی ویڈیو بنائی اور مزید پڑھیں

شمالی ہندوستان میں بارش کا قہر جاری، متعدد ہلاکتیں

شمالی ہندوستان میں بارش کا قہر جاری ہے۔ بارش اور سیلابی صورتحال نے شمالی ریاستوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں تقریباً 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ بارشوں نے شمالی ریاستوں کو شدید متاثر کیا ہے جہاں دارالحکومت نئی دہلی مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی پر افغانستان کا سویڈن کی تمام سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان

افغانستان کی طالبان حکومت نے منگل کو افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیوں پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔ افغان حکومت کی جانب سے پابندی کا اعلان قرآنِ پاک کے بے حرمتی کے ردعمل میں کیا گیا، اور یہ مزید پڑھیں

افسوسناک خبر: پرکاشم میں دلخراش بس حادثہ، مسلم خاندان کے 7 باراتی جاں بحق

آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع میں ایک دلخراش بس حادثہ پیش آیا جس میں 7 افراد جاں بحق ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران درشی کے قریب بس ساگر نہر میں جاگری۔ اس حادثے میں سات مزید پڑھیں

مسلم پرسنل لاء کو نشانہ بنانے کی کوئی بھی کوشش ہمیں منظور نہیں: مولانا محمود اسعد مدنی

جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا محمود اسعد مدنی، صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت بمقام مدنی ہال، آئی ٹی او، نئی دہلی منعقد ہوا، جس میں خاص طور سے یونیفارم سول کوڈ پر تفصیل سے مزید پڑھیں

صحیح بخاری کا درس سننے کے بعد روسی شخص مسلمان ہوگیا، ترکیہ کی تاریخی مسجد آیا صوفیا میں سیاح کے کلمہ پڑھنے کا پرنور منظر (ویڈیو ضرور دیکھیں)

ترکیہ کی تاریخی مسجد ”آیا صوفیا“ کی سیاحت پر آئے روسی سیاح نے صحیح بخاری کا درس سننے کے بعد مسلمان ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آیا مزید پڑھیں