انتہاپسند درندوں نے مسلم نوجوان کو بنایا اپنی حیوانیت کا شکار، چپلوں سے پیٹا اور پیر چٹوائے، مدھیہ پردیش میں ایک اور شرمناک واقعہ

مدھیہ پردیش میں انسانیت کو شرمسار کرنے والے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک قبائلی نوجوان پر بی جے پی رہنما کی جانب سے پیشاب کرنے کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ ایک اور شرمناک واقعہ منظر مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد ہلاک

مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مرنے والوں میں سے تقریباً 7 کا تعلق ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پارٹی سے تھا مزید پڑھیں

کے سی آر حکومت کرپشن میں ملوث، آئندہ انتخابات میں بی آر ایس اور کانگریس کا ریاست سے صفایا کردیا جائے گا، تلنگانہ کے ورنگل میں مودی کا خطاب

وزیراعظم مودی نے کہا کہ مرکز نے گزشتہ 9 سالوں میں تلنگانہ کی ترقی کے لیے انتھک محنت کی ہے۔ وزیراعظم مودی آج تلنگانہ میں چھ ہزار ایک سو کروڑ روپئے کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ہنمکنڈہ میں مزید پڑھیں

شادی کی تقریب میں ناچ گانا، قاضی صاحب نے نکاح پڑھانے سے انکار کر دیا

اترپردیش میں قاضی صاحب نے شادی کی تقریب میں مہمانوں کو ڈانس کرتے دیکھ کر نکاح پڑھانے سے ہی انکار کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق قاضی صاحب نے ایک شادی کی تقریب میں مہمانوں کو ڈی جے کی دھن پر مزید پڑھیں

عالم اسلام میں احتجاج کا اثر ،سوئیڈن نے قرآنِ کریم کی بے حرمتی کوجرم قرار دینے پر غور شروع کر دیا

سوئیڈن حکومت کا قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے پر غور شروع کردیا، سویڈن کےوزیرانصاف کا کہنا ہے کہ حالیہ واقعات سے سویڈن کی داخلی سلامتی کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ قرآنِ کریم کی بے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے خلاف توہین آمیز الفاظ غداری نہیں، شاہین اسکول میں سی اے اے کے خلاف ڈرامہ سے متعلق فیصلہ میں ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

بیدر شاہین اسکول پر غداری کے مقدمہ سے متعلق ہائیکورٹ نے کچھ روز قبل فیصلہ سنایا تھا تاہم اب مکمل فیصلہ کو اپ لوڈ کیا گیا جس میں کرناٹک ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف استعمال مزید پڑھیں

مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی 10 جولائی کو پانچ روزہ دورہ پر ہندوستان آئیں گے

مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ 10 جولائی کو پانچ روزہ دورے پر ہندوستان تشریف لارہے ہیں۔ 10 جولائی کو وہ نئی دہلی پہنچیں گے اور اسی شام قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول سے مزید پڑھیں

چلتی ٹرین کی 6 بوگیوں میں آتشزدگی، فلک نما ایکسپریس کے تمام مسافر محفوظ (ویڈیو دیکھیں)

ریاست تلنگانہ کے یادادری بھونگیر میں ٹرین حادثہ پیش آیا۔فلک نما ایکسپریس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ہاوڑہ سے سکندرآباد آنے والی ٹرین میں یادادری کے بی بی نگر منڈل میں پگیدی پلی – بومائی پلی کے درمیان آگ مزید پڑھیں