یکساں سول کوڈ معاملہ پر برادرانِ وطن کو ساتھ لینے پر اتفاق، ممبی میں منعقدہ مشاورتی اجلاس میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کے علاوہ دیگر علمائے کرام کے خطابات

مرکزی حکومت کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کا شوشہ چھوڑے جانے کے بعد پورے ملک میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اقلیتی طبقات خاص طور پر بے چین ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی ان میں اس قانون مزید پڑھیں

گولوالکر سے متعلق متنازعہ ٹوئٹ کے الزام میں ڈگ وجئے سنگھ کے خلاف مقدمہ درج

آر ایس ایس کے سابق سربراہ گولوالکر سے متعلق پر متنازعہ ٹوئٹ کرنے کے الزام میں کانگریس کے سینئر رہنما ڈگ وجے سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ مزید پڑھیں

مجھ پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہوں، اکبر الدین اویسی کا اعلان

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبر الدین اویسی نے آج حیدرآباد میں ایک تقریب کے موقع پر جذباتی خطاب کرتے ہوئے ان پر حملہ کرنے والوں کو معاف کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان مزید پڑھیں

ہم جنس پرستی انسانی فطرت کے خلاف، اللہ تعالی نے مرد اور عورت کے درمیان نکاح کو عالمی قانون بنایا ہے: امام کعبہ

امام کعبہ شیخ ڈاکٹر فیصل غزاوی نے کہا کہ اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو درست جبلت پر ہی پیدا کیا ہے۔ ہم جنس پرستی انسانی فطرت کے خلاف ہے اور اس کا تہذیب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ العربیہ مزید پڑھیں

دوبارہ اقتدار میں آنے پر مسلمانوں کے امریکہ میں داخلہ پر پہلے سے زیادہ سخت پابندیاں عائد کروں گا، ٹرمپ کا فرقہ پرستانہ بیان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر وہ 2024 میں دوبارہ اقتدار میں آئے تو مسلمانوں پر عائد سفری پابندیوں کو دوبارہ لاگو کردیں گے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2017 میں مسلمانوں کے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آسمان پر قوس قزح کے رنگ بکھر گئے، بچے خوشی سے جھوم اٹھے (جانئے قوس قزح کی حقیقت)

حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں آج شام انتہائی دلکش منظر دیکھا گیا۔ آج شام غروب آفتاب کے وقت آسمان پر قوس قزح کا خوبصورت منظر دیکھا گیا۔ خاصکر چھوٹے بچوں نے اس منظر کا حیرت سے مشاہدہ کیا اور خوشی مزید پڑھیں

بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی کا جذباتی پیام، خاص لمحہ کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کی رخصتی کی تقریب گذشتہ روز جمعہ کی شب پاکستان کے شہر کراچی میں ہوئی جس کی تصاویر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری کی ہیں۔ شاہد آفریدی مزید پڑھیں