ملک کے وزیراعظم کون ہیں؟ سوال کا جواب نہ دینے پر دلہن نے شادی ٹوڑدی

اترپردیش کے غازی پور ضلع میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ ملک کے وزیر اعظم کا نام نہ جاننا ایک آدمی کی شادی کے ٹوٹنے کا سبب بنا۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے وزیر اعظم کون ہیں؟ نہ بتانے والے مزید پڑھیں

’20 جون کو عالمی یوم غدار منایا جائے! اقوام متحدہ سے سنجے راوت کے مطالبہ

(دکن فائلز ڈاٹ کام) شیوسینا (ادھو ٹھاکرے) کے سینئر رہنما سنجے راؤت نے اقوام متحدہ سے 20 جون کو ’عالمی یوم غدار‘ منانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ایک خط لکھ کر اقوام متحدہ کے سکریٹری مزید پڑھیں

کالج کی معصوم طالبات کے فحش ویڈیوز پوسٹ کرنے والا اے بی وی پی کا رہنما گرفتار

(دکن فائلز ڈاٹ کام) کرناٹک پولیس نے کالج کی طالبات کے فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے الزام میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے رہنما کو شیو موگا ضلع میں گرفتار کرلیا۔ ملزم پرتیک مزید پڑھیں

جمعتہ علماء مہاراشٹرا کے صدر مولانا مستقیم احسن اعظمی صاحب کا انتقال

(دکن فائلز ڈاٹ کام) جمعتہ علماء مہاراشٹرا (ارشد مدنی ) کے صدر مولانا مستقیم احسن اعظمی صاحب کا آج علی الصبح انتقال ہوگیا۔ جنازہ بعد نماز عصر ناریل واڑی قبرستان لے جایا جائے گا ۔ گزشتہ کئی ماہ سے موصوف مزید پڑھیں

میگا اسٹار چرنجیوی دادا بن گئے، معروف اداکار رام چرن کے ہاں ننھی پری کی آمد

(دکن فائلز ڈاٹ کام) مشہور و معروف اداکار و میگا اسٹار چرنجیوی دادا بن گئے۔ ان کے فرزند رام چرن اور بہو اپاسنا والدین بن گئے۔ اپاسنا نے آج صبح جوبلی ہلز اپولو اسپتال میں ایک بچی کو جنم دیا۔ مزید پڑھیں

یتیم نابالغ لڑکی کو آشرم میں دو سال تک جنسی ہوس کا شکار بنانے والا سوامی گرفتار

(دکن فائلز ڈاٹ کام) آندھرا پردیش میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ آشرم میں رہنے والی ایک نابالغ یتیم لڑکی نے درندہ صفت سوامی جی پر اس کی دو سال تک عصمت دری کرنے کا الزام عائد کیا مزید پڑھیں

’یہاں پر صرف ہندو آسکتا ہے‘، گنگا گھاٹ پر سیر و تفریح کےلئے آئے مسلم خاندان کو فرقہ پرستوں نے جانے کےلئے مجبور کردیا! (ویڈیو دیکھیں)

(دکن فائلز ڈاٹ کام) آئے دن ملک بھر میں فرقہ وارانہ منافرت کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کچھ شدت پسند لوگ ملک میں ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کررہے اور مسلمانوں کے خلاف اپنی دشمنی کا ثبوت مزید پڑھیں

یونیفارم سول کوڈآئین میں دئیے گئے بنیادی حقوق سے متصادم، ناقابل قبول اور ملک کی یکجہتی و سالمیت کے لئے نقصاندہ ہے: مولانا ارشد مدنی

جمعیۃ علماء ہند یکساں سول کوڈ کی مخالف ہے، کیونکہ یہ آئین میں شہریوں کو دفعہ 25,26 میں دی گئی مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کے سراسر منافی ہے، ہندوستان کے دستور میں سیکولرزم کے معنی یہ ہیں کہ ملک مزید پڑھیں

تلنگانہ میں سرکاری ملازمین و پنشنرز کےلئے خوشخبری، حکومت نے ڈی اے میں اضافہ کا اعلان کیا

(دکن فائلز ڈاٹ کام) تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے ڈی اے میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تلنگانہ کے دسویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریبات کے بیچ کے سی آر نے ریاستی ملازمین کے ڈی اے مزید پڑھیں