’سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا‘ نظم کے خالق علامہ اقبال پر مبنی مضمون کو دہلی یونیورسٹی کے نصاب سے نکالنے کےلئے قرارداد منظور

دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا، نظم کے خالق و شاعر مشرق علامہ محمد اقبال سے متعلق نصاب میں شامل مضمون کو حذف کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ تاہم اس معاملہ میں ایگزیکٹو کونسل مزید پڑھیں

کے سی آر نے وزیراعظم مودی کو ’معافی کا سوداگر‘ قرار دیا

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ نے آج حیدرآباد میں دہلی اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کی۔ اروند کیجریوال اور بھگونت مان تلنگانہ دورہ پر حیدرآباد آئے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر: سعودی خاتون خلا باز نے مکہ مکرمہ کے مناظر شیئر کئے (ویڈیو دیکھیں)

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی پہلی عرب خاتون خلا باز ریانا برناوی نے اسپیس سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔ گزشتہ دنوں امریکا سے تعلق رکھنے والی کمپنی Axiom Space کی جانب سے سعودی عرب کا مشن مزید پڑھیں

معمولی مزدور کے بیٹے محمد حسین سید اور قرض لیکر تعلیم حاصل کرنے والے ڈرائیور کے بیٹے معین احمد، ملت کے نوجوانوں کےلئے مشعل راہ

مہاراشٹرا کے ممبئی میں رہنے والے معمولی مزدور کے بیٹے محمد حسین سید نے اور اترپردیش کے مراد آباد میں رہنے والے ڈرائیور کے بیٹے معین احمد نے قوم و ملت کا نام روشن کردیا جبکہ یہ دونوں ملت کے مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ کی مسلم مخالف اشتعال انگیز تقریر کے بعد راجستھان کے کوٹہ میں عازمین حج کے قافلہ پر فرقہ پرست شرپسندوں کا حملہ، متعدد زخمی، 6 انتہاپسند گرفتار

حیدرآباد (دکن نیوز) راجستھان میں اب فرقہ پرستوں نے عازمین حج کی بس پر پتھراؤ کرکے ملک کے ماحول کو خراب کرنے کی ناپاک کوشش کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کوٹہ میں عازمین حج سے بھری بس کو کچھ شرپسندوں مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد کے پرانے شہر میں عجیب قسم کی بو سے عوام میں تشویش کی لہر

حیدرآباد میں پرانے شہر کے مختلف علاقوں میں عجیب قسم کی بدبو سے عوام میں تشویش کی لہر دیکھی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ٹپہ چبوترہ، جھرہ، ملک پیٹ، چادر گھاٹ، پرانی حویلی، دارالشفا، کاروان و دیگر علاقوں میں عجیب قسم مزید پڑھیں

کووڈ سے بھی زیادہ خطرناک وبا کے لیے تیار رہیں، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ، ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے ایک انتباہ جاری کیا ہے کہ دنیا کو اگلی وبائی بیماری کے لیے تیار رہنا چاہیے، جو کوویڈ وبا سے بھی کہیں زیادہ مہلک ہو سکتی ہےمطابق ڈبلیو ایچ او کے مزید پڑھیں

حجاب پر پابندی کو ختم کرنے کے مطالبات پر کرناٹک کے وزیر کا اہم بیان

کرناٹک میں حجاب پر پابندی کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ ایمنسٹی انڈیا نے حجاب پر پابندی واپس لینے کا مطالبہ کیا، جس کے بعد ریاستی کانگریس حکومت کی طرف سے اس پر ردعمل کا اظہار بھی کیا مزید پڑھیں