پولیس حراست میں مسلم نوجوان کی موت، غمزدہ رشتہ داروں کا احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

جھارکھنڈ کے ہزاری باغ ضلع کے برہی میں محمد اشفاق نامی ایک مسلم نوجوان کی مبینہ طور پر پولیس حراست میں موت ہوگئی، جس کے بعد غمزدہ رشتہ داروں نے پولیس زیادتی کے خلاف احتجاج کیا۔ پولیس نے مسلم نوجوان مزید پڑھیں

بہشتی زیور پر تحقیقات! چائلڈ کمیشن کی ہدایت پر محکمہ تعلیم کی ٹیم دارالعلوم پہنچی

دہلی کی ایک مانوشی سدن نامی تنظیم نے چائلڈ پروٹیکشن کمیشن میں بہشتی زیور کے فتوؤں پر اعتراض جتاتے ہوئے شکایت کی تھی۔ جس کے بعد کمیشن کی ایک ٹیم دارالعلوم پہنچ گئی۔ ٹیم نے دیوبند پہنچ کر بہشی زیور مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش مزید پڑھیں

آندھراپردیش: جگن موہن ریڈی بھی یکساں سول کوڈ کی مخالفت پر آمادہ، نائب وزیراعلی امجد باشا کی قیادت میں مسلم وفد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات

ڈپٹی چیف منسٹر آندھراپردیش امجد باشا اور حفیظ خان ایم ایل اے کرنول کی دعوت پر جمعیت علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کے جنرل سیکریٹری مولانا مفتی محمود زبیر قاسمی نے آج مختلف مکاتب فکر اور علماء پر مشتمل ایک وفد مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ معاملہ پر تلگودیشم پارٹی مسلمانوں کے ساتھ کھڑی ہے، چندرابابو نائیڈو کا اعلان

مرکز حکومت کی ملک بھر میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کی کوششوں کی وجہ سے مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھتا رہا ہے۔ اس کی وجہ سے ملک کی مختلف علاقائی پارٹیوں پر بھی مسلمانوں کی جانب سے مزید پڑھیں

ہندوؤں سے مسلمانوں کے جائیداد خریدنے پر پابندی کا مطالبہ، کانپور خاتون میئر کا اشتعال انگیز بیان

کانپور کی میئر پرمیلا پانڈے نے اترپردیش حکومت سے ایسا قانون بنانے کا مطالبہ کیا جس سے ہندو اور مسلمان ایک دوسرے کی جائیداد کی خریداری نہ کرسکیں۔ ایسا دیکھا جارہا ہے کہ فرقہ پرستوں کی جانب سے اب ملک مزید پڑھیں

وندے ماترم ہم نہیں پڑھ سکتے، ہم ایک اللہ کو مانتے ہیں، دنیا میں کسی کے آگے سر نہیں جھکا سکتے: مہاراشٹرا اسمبلی میں ابوعاصم اعظمی کے بیان پر بی جے پی ارکان چراغ پا (ویڈیو دیکھیں)

مہاراشٹرا اسمبلی میں سماج سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی کی توحید پر کی گئی تقریر سے فرقہ پرست بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور ہنگامہ شروع کردیا لیکن مسلم رکن اسمبلی نے کسی کی ایک نہ سنی مزید پڑھیں

اتراکھنڈ میں ٹرانسفارمر کا شدید دھماکہ، 15 افراد ہلاک

ریاست اتراکھنڈ میں ٹرانسفارمر کا خطرناک دھماکہ ہوا جس کی وجہسے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 15 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ چمولی قصبے میں ترقیاتی کام جاری تھا کہ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ مزید پڑھیں

بنگلورو میں 5 مشتبہ دہشت گرد گرفتار، دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام

کرناٹک کے دارالحکومت میں مبینہ طور پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) نے آج پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ بنگلورو کے آر ٹی نگر علاقے سے تعلق مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل، روح پرور تقریب (تصاویر اور ویڈیو کا مشاہدہ کریں)

یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز عشاء کے بعد شروع کیا گیا جو 3 سے 4 گھنٹوں میں مزید پڑھیں