کرناٹک میں اب خواتین بسوں میں مفت سفر کرسکتی ہیں! وزیراعلیٰ نے شکتی اسکیم کا افتتاح کیا

کرناٹک حکومت نے خواتین کو خوشخبری دی ہے۔ ریاست میں اب سرکاری بسوں میں خواتین کے لئے مفت سفر کی سہولت کا آغاز کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سدارمیا نے آج شکتی اسکیم کا افتتاح انجام دیا۔ تفصیلات کے مطابق سدارامیا نے مزید پڑھیں

حیدرآباد کی برقعہ پوش خاتون آٹو ڈرائیور: شریعت کی پابند آسیہ بیگم مسلم خواتین کےلئے رول ماڈل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ڈاٹ کام) اسلام نے عورت کو اعلى مقام ديا ہے، سماج میں عورت كسى نہ كسى صورت ميں ايك اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وہیں ایک ترقى يافتہ معاشرہ اور نسل کو ایمانی جذبہ سے سرشار کرنے مزید پڑھیں

دارالعلوم دیوبند جارہے ہندو تنظیموں کے ارکان کو پولیس نے روک لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک ہندو تنظیم کے ارکان کو انکے گھروں میں نظر بند کر دیا گیا جبکہ انہوں نے سہارنپور ضلع میں واقع دارالعلوم دیوبند جانے اور ان مسلم نوجوانوں کے خلاف مزید پڑھیں

مصر میں 225 سال پہلے بند کی گئی تاریخی مسجد کو دوبارہ کھول دیا گیا (مسجد کے اندرونی روح پرور مناظر، تصاویر دیکھیں)

مصری حکام نے 225 سال بند رہنے والی ملک کی تیسری سب سے بڑی تاریخی ’الظاہر بیبرس‘ مسجد کو دوبارہ کھول دیا۔ وزیر اوقاف ڈاکٹر محمد مختار جمعہ اور قاہرہ کے گورنر میجر جنرل خالد عبد العال نے مسجد کا مزید پڑھیں

مہاراشٹر میں ٹیپوسلطان کی یادگار پر چلا بلڈوزر

مہاراشٹر کے مشہور شہر دھولے کی ایک شاہراہ پر واقع ٹیپو سلطان کی ایک یادگار کو بلڈوز کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق مقامی ہندو تنظیموں کی جانب سے شکایت کے بعد مبینہ طور پر غیرقانونی یادگار کو چوراہے سے ہٹادیا مزید پڑھیں

ہمارا دین بہت سادہ ہے مگر کچھ لوگوں نے اسے بہت مشکل بنا دیا، شوبز کو خیر باد کہنے والی پاکستان کی معروف پوپ سنگر رابی پیرزادہ کا بیان

شوبز کو خیر باد کہنے والی پاکستان کی معروف پاپ سنگر رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ ہمارا دین بہت سادہ ہے مگر کچھ لوگوں نے اسے بہت مشکل بنا دیا ہے۔ اسلام میں ہر قدم پر بھلائی کا سبق مزید پڑھیں

’لو جہاد‘ اور ’لینڈ جہاد‘ کے بعد اب ’فرٹیلائزر جہاد‘ کا شوشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) 2014 کے بعد سے ملک میں مسلمانوں کو بدنام کرنے اور ان کے خلاف نفرت پھیلانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ کبھی لوجہاد، تو کبھی لینڈ جہاد کے نام سے مسلمانوں کے خلاف ملک میں مزید پڑھیں

فرضی سوامی جی کی چپلوں سے پوجا: محبوب آباد میں خواتین نے ڈھونگی بابا کی سرعام پٹائی کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگنانہ کے محبوب آباد میں رہنے والا ایک فرضی سوامی جو خواتین کی عریاں تصاویر و ویڈیوز بناکر ہراساں کررہا تھا کو خواتین کے ایک گروپ نے سرعام مار مار کر اپنے غصہ کا اظہار کیا اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر فرضی خبریں پھیلانے والا آر ایس ایس کا کارکن گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) تمل ناڈو میں فرضی خبریں پھیلانے کے الزام میں آر ایس ایس کے ایک اہم کارکن کو گرفتار کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق تمل ناڈو پولیس نے فرضی خبریں پھیلانے کے الزام میں آر ایس ایس کے مزید پڑھیں