یوٹیوب سے ڈالرز کمانے کے خواہشمند حضرات کےلئے خوشخبری، اب صرف 500 سبسکرائبرز اور کم ویوز پر رقم کمانا ممکن، قواعد میں نرمی

اب یوٹیوب پر رقم کمانے کے لیے 4000 سبسکرائبرز یا ہزاروں گھنٹے کے ویوز کی ضرورت نہیں رہی۔ یوٹیوب پارٹنر پروگرام کی نئی پالیسی کے تحت نرمی کے بعد اب صرف 500 سبسکرائبرز پر اور مخصوص گھنٹوں کے ویڈیو دیکھنے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں فرضی خاتون پولیس کانسٹیبل گرفتار، نوکری اور محبت کے نام پر متعدد نوجوانوں کو دے رہی تھی دھوکہ

حیدرآباد میں ایک فرضی خاتون پولیس کانسٹیبل دندناتی پھر رہی تھی آخر کار پولیس نے اشونی ریڈی نامی ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ اشونی کئی سالوں سے فرضی شناختی کارڈ کے ساتھ حیدرآباد کی سڑکوں پر گھوم رہی تھی۔ مزید پڑھیں

پنکچر بنانے والے انور خان کی بیٹی مصباح بنے گی ڈاکٹر، انکش سر نے مسلم لڑکی کو مفت کوچنگ دی تھی

نیٹ امتحان کے اعلان کے ساتھ ہی کامیاب طلبا میں خوشی کی لہر ہے تو وہیں ان کے والدین کی جانب سے بھی مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ مہاراشٹرا کے جالنہ میں ایک مسلم لڑکی نے نیٹ امتحان میں مزید پڑھیں

کولکاتا کے نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے افراتفری (ویڈیو دیکھیں)

(دکن فائلز ڈاٹ کام) مغربی بنگال میں کولکاتا کے نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ہوائی اڈے کے وستارا کاؤنٹر کے سامنے ڈیپارچر لاؤنج میں 14 جون کی رات تقریباً مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: بیدر کے شاہین اسکول کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ خارج، کرناٹک ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

(دکن فائلز ڈاٹ کام) کرناٹک ہائی کورٹ کی کلبرگی بنچ نے آج شاہین اسکول انتظامیہ کے خلاف ایک ہندوتوا رہنما کی جانب سے ایک ڈرامے میں طنزیہ تبصرہ کرنے پر لگائے گئے غداری و دیگر الزامات کو رد کردیا۔ یاد مزید پڑھیں

راج ٹھاکرے نے اورنگ زیب کی تصویر والے کیک کو کاٹ کر سالگرہ کا جشن منایا، 2016 میں اسدالدین اویسی کی تصویر لگے کیک کو کاٹا تھا

راج ٹھاکرے نے اپنی سالگرہ کے موقع پر بھی خوب سیاست کی جبکہ ان پر اس خوشی کے موقع پر بھی سماج میں نفرت پھیلانے کی کوشش کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے مزید پڑھیں

نائیجیریا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

نائیجیریا میں دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ شمالی نائیجیریا میں مقامی افراد کشتی میں سوار ہوکر شادی سے واپس آرہے تھے کہ دوران سفر کشتی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ایک اور ڈھونگی بابا گرفتار

ڈھونگی و فرضی سادھوؤں کی جانب سے معصوم عوام کو دھوکہ دینے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ واقعہ میں ورنگل پولیس نے ایک فرضی بابا کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق ورنگل ٹاسک فورس پولیس نے ایک ڈھونگی بابا کو مزید پڑھیں

بڑی خبر: فرقہ وارانہ کشیدگی کے درمیان اتراکھنڈ میں ‘مہاپنچایت’ روکنے کی عرضی پر غور کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

(دکن فائلز ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج ایک عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے اتر کاشی کے پرولا میں منعقد ہونے والی ‘مہاپنچایت’ کو روکنے کی التجا کی گئی تھی، مزید پڑھیں