معروف امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز اور ہالی ووڈ اداکار بین ایفلیک شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
خوبصورت جوڑی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
گلوکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ “میں نے شادی کی تقریب میں ایک پرانی فلم کا جوڑا پہنا ہے”۔