انتقال

حیدرآباد (راست) محترمہ طاہرہ بیگم عرف تسنیم صاحبہ زوجہ محمد یوسف مطیع الرحمن (موظف محکمہ قانون) بنت مولانا محمد برہان الدین نظامی صاحب مصری گنج کا آج بتاریخ 23 فروری بروز اتوار انتقال ہوگیا۔

نماز جنازہ 24 فروری بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی مصری گنج میں ادا کی جائیگی۔

مزید تفصیلات کےلئے فون نمبر 8179468857 یا 9700237048 پر ربط قائم کیا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں