تلنگانہ راشٹریہ سمیتی، اب بن جائے گی ’بھارت راشٹریہ سمیتی‘: 5 اکتوبر کو وزیراعلیٰ کے سی آر نئی قومی پارٹی لانچ کریں گے

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ 5 اکتوبر کو وجئے دشمی کے موقع پر ’تلنگانہ راشٹریہ سمیتی‘ کو ’بھارت راشٹریہ سمیتی‘ میں تبدیل کردیں گے یعنیٰ اس دن وہ اپنی نئی قومی پارٹی کا اعلان کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کو سپریم کورٹ کی نوٹس، یکم نومبر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے گوشہ محل حلقہ سے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت، جسٹس رویندر بھٹ اور جسٹس جے بی پاردی والا کی بنچ نے ٹی آر ایس امیدوار پریم مزید پڑھیں

انتہائی افسوسناک خبر: مولانا عبدالعلیم اصلاحی کا انتقال

حیدرآباد کی انتہائی معزز و ایمانی جذبہ سے سرشار شخصیت مولانا علیم الدین اصلاحی کا آج انتقال ہوگیا۔ کل (28 ستمبر) مسجد اجالے شاہ میں بعد نماز فجر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ مولانا عبدالعلیم اصلاحی اتر پردیش کے مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی

حیدرآباد: ربیع الاول کا چاند نظر اگٓیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی۔ اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی دکن نے آج کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس بضمن رویت ہلال ماه مزید پڑھیں

مولانا رحیم الدین انصاری کا انتقال پرملال

ناظم دارالعلوم حیدرآباد و سابق صدرنشین تلنگانہ اردو اکیڈیمی مولانا رحیم الدین انصاری کا آج دوپہر حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ مولانا محمد رحیم الدین انصاری کو دو بار اردو اکیڈیمی کا چیرمین بنایا گیا تھا۔ وہ یونائیٹیڈ مسلم فورم کے مزید پڑھیں

اظہرالدین کے خلاف مقدمہ درج، جمخانہ گراونڈ بھگدڑ میں زخمی ادیتی کی شکایت کے بعد پولیس کی کاروائی

بیگم پیٹ پولیس نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے صدر اظہر الدین اور ایچ سی اے کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے جمخانہ گراؤنڈ میں ہوئی بھگدڑ میں زخمی ہونے والے ادیتی اور مزید پڑھیں

موہن بھاگوت کو ’راشٹر پتا‘ قرار دینا غلط، صرف گاندھی جی کو ہی ’فادر آف نیشن‘ کہا جاسکتا ہے: محمد مشتاق ملک نے مولانا الیاسی کے بیان کی مذمت کی

صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک نے آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمیر احمد الیاسی کی جانب سے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت کو ’راشٹر پتا‘ قرار دینے کی پرزور مذمت کی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

دسہرہ کی تعطیلات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں، تلنگانہ حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری، بعض نیوز پورٹلز نے غلط خبر شائع کی تھی

بعض نیوز پورٹلز پر بے بنیاد اطلاع دی گئی تھی کہ تلنگانہ میں دسہرہ کی تعطیلات میں کمی کی گئی اور صرف 9 روز کی ہی چھٹیاں دی جائیں گی جبکہ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے دسہرہ کے موقع پر ریاست مزید پڑھیں