حیدرآباد کے شاستری پورم میں 90 دنوں کے لیے ٹریفک پابندیاں

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے راجندر نگر کے شاستری پورم میں گریڈ سیپریٹر کے کاموں کا آغاز کیا گیا ہے جس کے پیش نظر، یکم ستمبر تا 30 نومبر تک 90 دنوں کے لیے علاقے میں ٹریفک پابندیاں مزید پڑھیں

منبر و محراب فاؤنڈیشن کی جانب سے ’مسابقہ حفظ قرآن مجید‘ 25 ستمبر کو منعقد ہوگا، غیاث احمد رشادی نے 10 ستمبر تک فارس داخل کرنے کی اپیل کی

منبر و محراب فاؤنڈیشن کے تحت حیدرآباد و سکندرآباد کے دینی مدارس کے شعبہ حفظ کے طلباء میں حفظ اور تجوید میں مسابقہ پیدا کرنے اور حفظ کی پختگی کی غرض سے 25 ستمبر 2022 بروز اتوار بمقام روز گارڈن مزید پڑھیں

صدر تحریک مسلم شبان مشتاق ملک و دیگر کے خلاف مقدمہ درج، راجہ سنگھ کے خلاف احتجاجی ریلی سے متعلق سوشیل میڈیا پوسٹ کرنے پر پولیس کی سوموٹو کاروائی

چادر گھاٹ پولیس نے صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک، عبدالحق قمر نائب صدر شبان، ایڈوکیٹ محمد شکیل، محمد محبوب علی، محمد فیصل مقبول احمد اور محمد عبدالمجاہد کے خلاف سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز ویڈیو پوسٹ کرنے کے مزید پڑھیں

PD Act Kya Hai راجہ سنگھ پر لگایا گیا پی ڈی ایکٹ کیا ہے؟ خواجہ بلال کی وائرل گفتگو کے اہم اقتباسات

راجہ سنگھ پر لگایا گیا پی ڈی ایکٹ کیا ہے؟ جاننے کےلیے ویڈیو دیکھیں۔ اس ویڈیوں میں خواجہ بلال نے پی ڈی ایکٹ سے متعلق کافی دلچسپ باتیں کہیں ہیں۔ واضح رہے کہ خواجہ بلال کوئی ماہر قانون نہیں ہے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں جمعہ کی نماز پُرامن طور پر ادا کی گئی، کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، متعدد مقامات پر ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پرامن احتجاج بھی کیا گیا

تلنگانہ بھر میں آج جمعہ کے موقع پر مسلمانوں نے پورے دینی جذبہ کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی۔ محلے کی مساجد اور جامع مساجد میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور خشوع و خضوع کے ساتھ نماز جمعہ مزید پڑھیں

شان رسالتﷺ میں گستاخی نا قابل قبول، تاہم مسلمان صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں: علمائے کرام کی نوجوانوں سے اپیل

شان رسالت میں گستاخی ایک سنگین جرم ہے، سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء و رسل میں سب سے افضل ہیں، آپ مکارم اخلاق کے معلم اور ساری انسانیت کے محسن ہیں، جن کے نہ صرف مزید پڑھیں

چیلنجرمیڈیا انسٹی ٹیوٹ کے وفد کی صدرنیشن میڈیا اکاڈمی الم نارائینا سے ملاقات’ معیاد میں توسیع پر پیش کی مبارک باد

حیدرآباد شہر میں قائم کیے گئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیا کے تربیتی ادارے چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ کے اکاڈمک ڈائریکٹر و سینئر صحافی ڈاکٹر تبریز حسین تاج اور اس ادارے کے ڈائریکٹر اڈمن میر صدیق علی نے تلنگانہ اسٹیٹ مزید پڑھیں

جمعہ کے پیش نظر حیدرآباد میں سخت سیکوریٹی انتظامات، پولیس کمشنر نے عوام سے افواہوں پر یقین نہ کرنے کی اپیل کی

Tight security in Hyderabad Old City on Friday ملعون راجہ سنگھ کی جانب سے پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں گستاخی کے بعد سے تلنگانہ بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں حیدرآباد کے پرانا شہر میں کل پولیس مزید پڑھیں

سید کشف اور راشد خان کے خلاف مقدمات درج، اشتعال انگیز بیانات دینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، کمشنر پولیس کا انتباہ

ڈیجیٹل کریٹر و سماجی کارکن سید کشف کو ‘اشتعال انگیز و قابل اعتراض بیان’ دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ ان پر مذہب کی بنیاد پر مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے کے علاوہ تشدد پر براہ مزید پڑھیں