’اروند کیجریوال آر ایس ایس کا چھوٹا ری چارج‘، دہلی میں سندرکنڈ پاٹھ پر اسدالدین اویسی کی شدید تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) رام مندر کی افتتاحی تقریب سے قبل عام آدمی پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ قومی دارالحکومت دہلی میں ہر ماہ سندرکنڈ پاٹھ کا اہتمام کیا جائے گا، جس پر اسدالدین اویسی نے سخت تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر اخلاص و اتباع سنت کے ساتھ انسانیت کی خدمت جمعیت کا شعار، کاماریڈی میں مولانا سیـــد اسجـــد مدنی کا علما و کارکنان سے خطاب

حیدرآباد (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند تلنگانہ وآندھرا کے زیراہتمام شمالی تلنگانہ کی ریاستی منتظمہ و وابستگان جمعیۃ علماء وخدام دین کا تربیتی اجلاســـــــــــــں مسجد نور مدرسہ مصباح الہدیٰ دفتر جمعیۃ علماء کاماریڈی پر بصدارت عمیدالعلماء حضرت مولانا مفتی محمد مزید پڑھیں

حیدرآباد: پتنگ اڑانے کے دوران برقی تار کی زد میں آکر 11 سالہ لڑکا ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) سنکرانتی تہوار کے موقع پر ایک خاندان پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ 11 سالہ لڑکا جو پتنگ اڑا رہا تھا بجلی کے تاروں کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے راجندر نگر ع مزید پڑھیں

’چین اسنیچر‘ جوڑے نے پولیس کو بھی حیران کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اکثر آپ نے نوجوان جوڑوں کو بائیک پر جاتے ہوئے، پارک میں گھومتے ہوئے یا پھر ہوٹلس میں دیکھا ہوگا تاہم اب ایک عاشق جوڑے نے پولیس کو حیران کردیا ہے۔ یہ جوڑا ’چین اسنیچنگ‘ کی واردات مزید پڑھیں

تلنگانہ بی جے پی کو جھٹکے پہ جھٹکا، وکرم گوڑ کے بعد جیا سدھا نے بھی پارٹی کو چھوڑ دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگو فلموں کی مشہور اداکارہ اور سابق رکناسمبلی جیا سدھا نے بی جے پی کو الوداع کہہ دیا۔ لوک سبھا انتخابات سے پہلے بھگوا پارٹی کو مسلسل جھٹکے پہ چھٹکے لگ رہے ہیں۔ جیاسدھا نے بھی پارٹی مزید پڑھیں

ٹریفک چالان پر بھاری ڈسکاؤنٹ، اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع، ریونت ریڈی حکومت کا اقدام

حیدرآباد (دکن فائلز) زیر التواء ٹریفک چالان پر تلنگانہ حکومت کی طرف سے دی گئی رعایتی پیشکش آج آدھی رات کو ختم ہونی تھی تاہم اس پر منظر میں ریونت ریڈی حکوم نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے ٹریفک چالان مزید پڑھیں

تلنگانہ: ٹریفک چالانات پر بھاری رعایت اسکیم کا آج آخری دن

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں آج ٹریفک چالانات میں بھارتی رعایت سے متعلق اسکیم کا آخری دن ہے۔ کانگریس حکومت کی جانب سے زیر التواء ٹریفک چالان کو کلیئر کرنے کے لیے رعایتی اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو مزید پڑھیں

شمس آباد اسکول کے طلبا عجیب حرکتیں کرنے لگے! بچوں کو نشہ آور چاکلیٹ کی لت کا شکار بنانے والے گروہ کا پردہ فاش

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ کوتھور منڈل کے ایک سرکاری اسکول کے طلبا کچھ دنوں سے عجیب و غریب حرکتیں کررہے تھے، جس سے اساتذہ پریشان تھے۔ دن بدن طلبا کی عجیب حرکتیں بڑھ رہی تھی جس کے مزید پڑھیں

حیدرآباد: نامپلی ریلوے اسٹیشن پر چارمینار ایکسپریس حادثہ کا شکار، دیوار سے ٹکرانے کے بعد تین بوگیاں پٹروں سے اترگئیں، زخمیوں کو معاوضہ کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نامپلی ریلوے اسٹیشن پر چارمینار ایکسپریس ٹرین حادثہ کا شکار ہوگئیں۔ ٹرین کے ڈیڈاینڈ دیوار سے ٹکرانے کے بعد تین بوگیاں S2، S3، S6 پٹریوں سے اترگئیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین مزید پڑھیں