نارکٹ پلی مسجد میں نماز پڑھنے گئے درسگاہ جہاد و شہادت کے ارکان کو چٹیال پولیس نے حراست میں لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) درسگاہ جہاد و شہادت کے ذمہ دار کی اطلاع کے مطابق آج دوپہر درسگاہ جہاد و شہادت کا ایک وفد نارکیٹ پلی کی مسجد سرائے میر پہنچا جہاں ظہر کی نماز ادا کی گئی۔ تاہم اس دوران مزید پڑھیں

عامر علی خان اور پروفیسر کودنڈا رام گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی نامزد

حیدرآباد (دکن فائلز) گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے پروفیسر کودنڈارام اور عامر علی خان کی بطور ایم ایل سی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ پروفیسر کودنڈارام اور عامر علی خان کو تلنگانہ گورنر کوٹہ کے تحت قانون ساز مزید پڑھیں

سابق ڈی جی پی مہندر ریڈی ٹی ایس پی ایس سی کے چیئرمین مقرر، عامر اللہ خان ارکان میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کے چیئرمین کے طور پر ایم مہیندر ریڈی کی تقرری کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن نے بھی جمعرات کو مہیندر ریڈی کی مزید پڑھیں

’طالبات‘ ملت کے مستقبل کی مائیں: جامعہ ریاض الصالحات کے سالانہ جلسہ سے ڈاکٹر مفتی محمد قاسم صدیقی تسخیر، حافظ محمد رشاد الدین و دیگر کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) جامعہ ریاض الصالحات اعظم پو رہ کے ساتواں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و عطائے خلعت کارشید فنکشن حال نزد مسلم دواخانہ عثمان پو رہ پر انعقاد عمل میں آیا۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر مفتی مولانا محمد قاسم صدیقی مزید پڑھیں

بی ایڈ نئے تعلیمی سال نئے نصاب تعلیم پر عمل درآمد، پرنسلس اور لیکچررز سے وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی پروفیسر ایل بی لکشمی کانت راٹھوڑ کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) ڈاکٹر بشیر احمد پرنسپل کالج آف ایجوکیشن پالمور یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب کل بتاریخ 23 جنوری صبح 00۔10 بجے تا 00۔6 بجے شام ایک روزہ ورینٹیشن پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں پالمور یونیورسٹی سے ملحقہ 29 مزید پڑھیں

دولت آباد اور کوسگی میں شرپسندی: اشرار کے خلاف مقدمات درج، کوئی گرفتاری نہیں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ پولیس نے رام مندر کے افتتاحی تقریب کے بہانے مختلف مقامات پر کشیدگی پھیلانے کے الزام میں کچھ شرپسندوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ دولت آباد سنگاریڈی ضلع اور نارائن پیٹ ضلع کے کوسگی ٹاؤن مزید پڑھیں

تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں شرانگیزی، سنگاریڈی اور نارائن پیٹ میں مساجد کے سامنے ہنگامہ، مسلمانوں کی املاک پر حملے، صدر مجلس کا پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں سے رابطہ، خاطیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) رام‌ مندر کی افتتاحی تقریب کے نام پر تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں اشرار کی جانب سے ننگا ناچ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاریڈی کے دولت آباد میں اشرار نے جے ایس آر کے نعرے مزید پڑھیں

نلگنڈہ میں شرپسند عناصر کا ہنگامہ، وقف زمین پر مندر بنانے کی ناکام کوشش، مولانا احسان الدین کا پولیس سے بروقت رابطہ، امجد اللہ خان نے اشرار کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سے صرف 80 کیلومیٹر دور نلگنڈہ ضلع کے نارکٹ پلی میں اتوار کی رات اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب کچھ شرپسند عناصر کا ہجوم ایک کھلے پلاٹ پر جمع ہوکر مبینہ طور پر ہنومان مندر مزید پڑھیں