تلنگانہ میں کانگریس کی انتخابی تشہیری مہم کا باضابطہ آغاز، راہل گاندھی نے بیواؤں اور بزرگ شہریوں کے لیے 4000 روپے پنشن کا کیا وعدہ

کانگریس پارٹی نے تلنگانہ میں انتخابی تشہیری مہم کا آج سے باضابطہ آغاز کردیا۔ پارٹی گڑھ سمجھے جانے والے کھمم میں آج ایک بڑے پیمانہ پر جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جس میں راہل گاندھی نے شرکت کی۔ اس مزید پڑھیں

تلنگانہ میں تین دنوں تک بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی

محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آئندہ تین دنوں کے دوران بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جنوب مغربی مانسون کے اثر کی وجہ سے تلنگانہ میں بارش ہوگی۔ حیدرآباد میں محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں بارش کی مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار تلنگانہ ہائی کورٹ نے تلگو زبان میں فیصلہ جاری کیا

تلنگانہ ہائیکورٹ نے اپنی تاریخ میں پہلی بار تلگو زبان میں فیصلہ جاری کیا ہے۔ اراضی تنازعہ کیس میں عدالت نے تلگو میں فیصلہ صادر کیا۔ اطلاعات کے مطابق تلنگانہ ہائی کورٹ کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ مزید پڑھیں

13 سالہ لڑکے نے تالا توڑ کر بنک لوٹنے کی کوشش کی، محبوب آباد میں حیرت انگیز واقعہ

تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں ایک حیران کردینے والا واقعہ پیش آیا جس میں ساتویں جماعت کے 13 سالہ طالب علم نے بنک لوٹنے کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق 13 سالہ لڑکے نے بنک کی گیٹ کا تالا مزید پڑھیں

حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں رہنے والے باپ اور بیٹی کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کرلیا

گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے آج شام تلنگانہ کے راماگنڈم میں واقع سری نگر کالونی سے دو افراد کو حراست میں لیا ہے جن کی شناخت محمد جاوید (46) اور ان کی دختر خدیجہ (20) مزید پڑھیں

ایک نے محبت کے نام پر۔۔، دیگر دو نے دھمکی دیکر۔۔ اور مزید تین نوجوانوں نے بوائے فرینڈ کے ساتھ جنسی عمل کا ویڈیو دکھاکر نابالغ طالبہ کا ریپ کیا، تلنگانہ کے کریمنگر میں انتہائی افسوسناک واقعہ

تلنگانہ کے کریم نگر میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک لڑکے کے دوستوں نے خفیہ طور پر گرل فرینڈ کے ساتھ جنسی عمل کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیوز بنالیے اور نابالغ لڑکی کو ویڈیوز سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

تلنگانہ کے 8 اضلاع میں زبردست بارش کی پیش قیاسی

محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے بتایا کہ تلنگانہ میں دو دنوں میں شدید بارش ہوسکتی ہے۔ عہدیداروں کے مطابق شمالی تلنگانہ کے آٹھ اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے جن میں آصف آباد، منچریال، نرمل، کریم مزید پڑھیں