آندھراپردیش: وجیانگرم میں دو ٹرینوں میں تصادم، خوفناک حادثہ میں 6 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے وجیانگرم ضلع میں آج رات ایک خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وجیانگرم میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 6 مسافر ہلاک اور دیگر 40 مزید پڑھیں

’مسلم کوٹہ کو ختم کیا جائے گا‘ بی جے پی رہنما کشن ریڈی کا تلنگانہ میں اقتدار کا خواب

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بی جے پی کے صدر کشن ریڈی نے ہندو ووٹ بنک پر نظر رکھتے ہوئے کہا کہ ’بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلم کوٹہ کو واپس لے لیا جائے گا‘۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کانگریس سے استعفیٰ دینے کے بعد ناگم جناردھن ریڈی سے کے ٹی آر اور ہریش راؤ کی ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے سینئر سیاستدان اور سابق وزیر ناگم جناردھن ریڈی نے کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ پارٹی کی جنب سے انہیں اسمبلی انتخابات میں ٹکٹ نہ دینے کے بعد لیا۔ ناگم مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت، حیدرآباد میں مسلم لیگ کے احتجاجی جلسہ سے علما و دانشوران کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) انڈین یونین مسلم لیگ کے پرچم تلے مسلم یوتھ لیگ کے زیر اہتمام زیمریس بینکویٹ آڈیٹوریم وجئے نگر کالونی میں منعقدہ احتجاجی جلسہ میں علماء و دانشوان ملت نے غزہ پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قراراد پر ہندوستانی موقف پر اسدالدین اویسی کی سخت تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آج غزہ جنگ بندی سے متعل قرارداد منظور کی گئی جبکہ ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس معاملہ پر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی مزید پڑھیں

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج شب کو ہوگا، ہندوستان میں بھی دیکھا جاسکتا ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج شب کو ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جزوی چاندگرہن کا نظارہ ہندوستان مییں بھی کیا جاسکے گا۔ چاندگرہن کا آغاز ہندوستانی وقت کے مطابق 11بج کر 44 منٹ مزید پڑھیں

تلنگانہ انتخابات: کانگریس کی دوسری فہرست جاری، 45 امیداروں میں صرف ایک مسلم امیدوار، جوبلی ہلز سے محمد اظہرالدین میدان میں (مکمل فہرست کا مشاہدہ کریں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس نے 30 نومبر کو منعقد ہونے والے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 45 امیدواروں پر مشتمل دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ مکمل فہست کا مشاہدہ کریں۔۔۔

تلنگانہ انتخابات: کریم نگر کلکٹر اور پولس کمشنر کا تبادلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن نے کریمنگر کلکٹر گوپی اور پولس کمشنر سبارائیڈو کے تبادلے کا حکم دیا، جس کے بعد چیف سکریٹری نے اس سلسلہ میں حکم جاری کیا۔ تلنگان میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مزید پڑھیں

فلسطینی کاز کےلئے انڈین یونین مسلم لیگ تلنگانہ کا 28 اکتوبر کو اہم اجلاس

حیدرآباد (پریس نوٹ) انڈین یونین مسلم لیگ تلنگانہ اسٹیٹ کی جانب سے ’’فلسطینی کاز کے لیے یکجہتی کی تحریکوں کی اہمیت کے بارے میں پینل ڈسکشن، جنگ بندی کا مطالبہ ،غزہ میں آگ اور اسرائیل حماس تنازعہ کا خاتمہ، غزہ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں دھماکوں کی سازش کیس میں 11 ملزمین کو 10، 10 سال کی سزا: این آئی اے کورٹ کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کو ممنوعہ انڈین مجاہدین کے ایک کارکن کو 2012 کے دہشت گردانہ سازش کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدرآباد میں دھماکوں مزید پڑھیں