سپریم کورٹ نے چندرابابو نائیڈو کی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگودیشم پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے آج ان کی عرضی پر فوری سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ چندرا بابو نائیڈو مزید پڑھیں

حیدرآباد-بنگلور کے علاوہ 8 دیگر روٹ پر ونڈے بھارت ایکپسریس کو وزیراعظم مودی نے جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امنگوں کے عین مطابق بنیادی ڈھانچے کی ترقی تیز رفتار کے ساتھ ہو رہی ہے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 9 وندے بھارت ریل گاڑیوں مزید پڑھیں

آندھرا پردیش ہائیکورٹ میں درخواست خارج ہونے کے بعد چندرابابو نائیڈو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ و آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو نے اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن اسکام کیس میں ان کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کرنے کے آندھرا مزید پڑھیں

مسلم رکن پارلیمنٹ کی نہیں بلکہ 24 کروڑ مسلمانوں کی بے عزتی کی گئی، مشتاق ملک نے دانش علی سے بات کرکے اپنے احساسات کا اظہار کیا

حیدرآباد (پریس نوٹ) تحریک مسلم شبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پارلیمنٹ میں بی جے پی ایم پی کی مسلم رکن پارلیمنٹ دانش علی کو دیش کا غدار، ملّا، کٹوا جیسے الفاظ کہنا پارلیمنٹ کی بے مزید پڑھیں

تلنگانہ کے متحدہ عادل آباد میں ڈینگو اور وائرل بخار کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ!

حیدرآباد (دکن فائلز) متحدہ عادل آباد ضلع کے مختلف دیہاتوں میں ڈینگو اور وائرل بخار کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا گیا۔ نرمل، منچریال، عادل آباد اور آصف آباد میں بڑی تعداد میں لوگ وائرل بخار سے متاثر ہیں۔ مزید پڑھیں

خنزیر کا گوشت کھانے سے قبل اسلامی جملہ ادا کرنے پر ملعون خاتون ٹک ٹاکر کو2 سال قید

حیدرآباد (دکن فائلز) انڈونیشیا میں خنزیر کا گوشت کھانے سے قبل ‘بسم اللہ ‘ پڑھنے والی خاتون ملعون ٹک ٹاکر کو 2 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملعون خاتون کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس کے مزید پڑھیں

موبائیل فون پر اچانک ’الرٹ مسیج‘ سے آپ پریشان ہوگئے؟ گھبرانے کی ضرورت نہیں، حکومت کی وضاحت

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا آپ کے موبائیل فون پر آج اچانک ایک الرٹ مسیج آیا، فون سے اچانک الارم کی آوازیں آنے لگیں اور پاپپ مسیج پڑھنے کی آواز بھی آئیں۔ ان سب سے آپ حیرت زدہ رہ گئے۔ جی مزید پڑھیں

خواتین ریزرویشن بل 2023 لوک سبھا میں منظور، تمام سیاسی پارٹیوں کی حمایت، صرف مجلس کے ارکان پارلیمنٹ نے کی مخالفت

نئے پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے سب سے پہلے بل ’خواتین ریزرویشن‘ ( ناری شکتی وندن بل 2023) کو آج لوک سبھا میں منظور کرلیا گیا۔ بل کی حمایت میں 454 ووٹ جبکہ مخالفت میں صرف 2 ووٹ دیئے گئے۔ مزید پڑھیں