حیدرآباد کی باحجاب لڑکی سوہا زبیر کو باوقار ڈیانا ایوارڈ سے نوازا گیا

حیدرآباد کی 18 سالہ حیدرآبادی لڑکی سوہا زبیر کو باوقار ڈیانا ایوارڈ 2023 سے نوازا گیا جو حیدرآباد دکن کےلئے بڑے فخر کی بات ہے۔ اطلاعات کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی باحجاب مسلم لڑکی سوہا زبیر کو نادر مزید پڑھیں

یونیفارم سیول کوڈ ملک کے سبھی طبقات کے لیے دشواری کا باعث، مجلس علمیہ نے کی سختی مخالفت

مولانا محمد با نعیم مظاہری نائب ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش کے پریس نوٹ کے مطابق مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کا ایک اہم اجلاس دفتر مجلس علمیہ، مسجد الکوثر بابا نگر پر منعقد ہوا جس میں ریاست مزید پڑھیں

’رضاکار‘ پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ، متنازعہ فلم بنانے والے دیش کے غدار: مجلس بچاؤ ںحریک

مجلس بچاؤ تحریک (ایم بی ٹی) کے ترجمان امجد اللہ خان نے بی جے پی کی اسپانسرڈ فلم ‘رضاکار’ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ فلم ’رضاکار‘ مسخ شدہ تاریخ پر مبنی ہے مزید پڑھیں

حیدرآباد اور تلنگانہ کے دیگر اضلاع میں اگلے چار دن تک بارش کا امکان

حیدرآباد اور تلنگانہ کے دیگر ضلعوں میں اگلے چار دن کے دوران بارش ہونے کا قومی امکان ہے۔ حیدرآباد کے موسمیاتی مرکز نے کَل سے اگلے چار دن کیلئے شدید بارش ہونے کی وارننگ جاری کی ہے۔ تلنگانہ کے شمالی مزید پڑھیں

پرانے شہر میں میٹرو ریل کے کاموں کا ہوگا جلد آغاز، چھ کیلومیٹر روٹ پر ہوں 5 اسٹیشن: این وی ایس ریڈی کا اعلان

حیدرآباد میں ​​میٹرو ٹرین کو پرانے شہر تک توسیع دی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق کے سی آر حکومت نے اس کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔ فی الحال حیدرآباد میٹرو ٹرین تین کاریڈور کے تحت چل رہی ہے مزید پڑھیں

ہیمنت بسوا سرما کے بیان پر اسدالدین اویسی کا سخت و دلچسپ ردعمل

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسواشرما کے اس تبصرے پر سخت رد عمل ظاہر کیا کہ سبزیوں کی قیمتیں مسلم تاجروں کی وجہ سے بڑھ رہی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

حیدرآباد کے مشہور کیبل برج سے اب تک 30 افراد نے خودکشی کرلی

شہر حیدرآباد کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے والا کیبل برج اکثر خودکشی کے واقعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتا ہے۔ گذشتہ روز بھی ایک 17 سالہ پائل نامی لڑکی نے محبت میں ناکامی کے بعد اپنے سہیلوں کے ساتھ مزید پڑھیں

مجلس نے یو سی سی کی مخالفت میں لا کمیشن کو بھیجی اپنی رائے، اسدالدین اویسی نے کہا بی جے پی سیاسی فائدہ کےلئے ماحول کو خراب کرنے کوشاں

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے آج یکساں سول کوڈ پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رکن پارلیمان و صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے مرکزی حکومت پر جم کر تنقید مزید پڑھیں

صرف ایک دن باقی، ملک میں شریعت کی حفاظت ملت کے ہر فرد کی عظیم ذمہ داری، علمائے کرام نے بڑی تعداد میں لا کمیشن کو رائے بھیجنے کی دردمندانہ اپیل کی

شریعت کی حفاظت ہماری دینی اور شرعی ذمہ داری ہے۔لاء کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ملک کے شہریوں سے یکساں سیول کوڈ سے متعلق رائے طلب کی ہے۔ لاء کمیشن آف انڈیا کو زیادہ سے زیادہ رائے روانہ کرنے مزید پڑھیں