’بدھائی ہو، اچھے دن آگئے‘ گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ پر کے ٹی آر کا طنز

آج صبح عوام نے جیسے ہی آنکھ کھولی تو انہیں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی خبر دیکھ کر پریشان ہوگئے۔ وہیں تلنگانہ کے وزیر کے تارک راما راؤ نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

اودے پور قتل معاملہ: حیدرآباد کے پرانے شہر میں این آئی اے کی چھاپہ ماری، بہاری شخص سے پوچھ گچھ

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں رہنے والے محمد منور حسین اشرفی کو نوٹس جاری کیا، جنہیں ادے پور میں درزی کنہیا لال کے قتل کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے منگل کو سنتوش نگر سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے قریب کالے غبارے، آندھراپردیش میں مودی کے خلاف کانگریس کارکنوں کا احتجاج

وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے بھیما ورم میں مجاہد آزادی الوری سیتارام راجو کی 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقد ایک تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں شرکت کے بعد وزیراعظم ایک ہیلی کاپٹر سے مزید پڑھیں

ٹی آر ایس کو جھٹکا، بڈنگ پیٹ میئر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

بی جے پی قومی اجلاس سے قبل بھاجپا کے متعدد کارپویٹرز کی ٹی آر ایس میں شمولیت کے بعد پارٹی میں خوشی کا ماحول تھا تاہم آج یہ خوشی صدمہ میں تبدیل ہوگئی جب حیدرآباد کے مضافات میں واقع بڈنگ مزید پڑھیں

یوگی ادتیہ ناتھ نے چارمینار کا دورہ کرکے بھاگیہ لکشمی مندر میں خصوصی پوجا کی

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے آج صبح سخت سیکوریٹی کے درمیان چارمینار کا دورہ کیا اور بھاگیہ لکشمی مندر میں خصوصی پوجا کی۔ اس موقع پر تلنگانہ بی جے پی صدر بنڈی سنجے اور گوشہ محل کے رکن مزید پڑھیں

’کیا حیدرآباد میں کورونا کا دھماکہ ہوگا؟‘، بی جے پی کے پروگرام میں کوویڈ قواعد کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں–نمستے ٹرمپ اور بنگال انتخابی مہم کے بعد ملک میں کورونا وبا پھوٹ پڑی تھی

تلنگانہ میں کورونا کیسس کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 500 سے زائد نئے کیس درج کئے گئے۔ گذشتہ روز کورونا کے 516 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، وہیں جی ایچ ایم مزید پڑھیں

یوگی ادتیہ ناتھ، چارمینار کے قریب واقع مندر میں پوجا کریں گے

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ حیدرآباد میں چارمینار کے قریب واقع بھاگیہ لکشمی مندر کا دورہ کریں گے۔ بی جے پی کے ایک ذرائع کے مطابق یوگی ادتیہ ناتھ بھاگیہ لکشمی مندر میں خصوصی پوجا کریں گے مزید پڑھیں

ایس ایس سی نتائج کا اعلان، لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں کا شاندار مظاہرہ

تلنگانہ میں ایس ایس سی نتائج کا آج اعلان کردیا گیا۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے ڈاکٹر مری چنا ریڈی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ جوبلی ہلز میں 11:30 بجے دن نتائج جاری کئے، جبکہ کامیابی کافیصدل 90 فیصد مزید پڑھیں