ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی

حیدرآباد: ربیع الاول کا چاند نظر اگٓیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی۔ اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی دکن نے آج کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس بضمن رویت ہلال ماه مزید پڑھیں

مولانا رحیم الدین انصاری کا انتقال پرملال

ناظم دارالعلوم حیدرآباد و سابق صدرنشین تلنگانہ اردو اکیڈیمی مولانا رحیم الدین انصاری کا آج دوپہر حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ مولانا محمد رحیم الدین انصاری کو دو بار اردو اکیڈیمی کا چیرمین بنایا گیا تھا۔ وہ یونائیٹیڈ مسلم فورم کے مزید پڑھیں

اظہرالدین کے خلاف مقدمہ درج، جمخانہ گراونڈ بھگدڑ میں زخمی ادیتی کی شکایت کے بعد پولیس کی کاروائی

بیگم پیٹ پولیس نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے صدر اظہر الدین اور ایچ سی اے کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے جمخانہ گراؤنڈ میں ہوئی بھگدڑ میں زخمی ہونے والے ادیتی اور مزید پڑھیں

موہن بھاگوت کو ’راشٹر پتا‘ قرار دینا غلط، صرف گاندھی جی کو ہی ’فادر آف نیشن‘ کہا جاسکتا ہے: محمد مشتاق ملک نے مولانا الیاسی کے بیان کی مذمت کی

صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک نے آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمیر احمد الیاسی کی جانب سے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت کو ’راشٹر پتا‘ قرار دینے کی پرزور مذمت کی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

دسہرہ کی تعطیلات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں، تلنگانہ حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری، بعض نیوز پورٹلز نے غلط خبر شائع کی تھی

بعض نیوز پورٹلز پر بے بنیاد اطلاع دی گئی تھی کہ تلنگانہ میں دسہرہ کی تعطیلات میں کمی کی گئی اور صرف 9 روز کی ہی چھٹیاں دی جائیں گی جبکہ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے دسہرہ کے موقع پر ریاست مزید پڑھیں

نظام آباد، نرمل، کڑپہ، کرنول نندیال، گنٹور و دیگر علاقوں میں این آئی اے کی چھاپہ ماری

دونوں تلگو ریاستوں کے مختلف مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق این آئی اے کی جانب سے نظام آباد، نرمل، کڑپہ، کرنول نندیال اور گنٹور اضلاع میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

تلنگانہ قومی یکجہتی ڈائمنڈجوبلی تقاریب کا بڑے پیمانہ پر انعقاد

ریاست بھر میں آج بڑے پیمانہ پر تلنگانہ قومی یکجہتی ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی وزیر امت شاہ نے حیدرآباد کے پریڈ گراونڈ میں یوم آزادی حیدرآباد کے سلسلہ میں ایک سال طویل تقاریب کا افتتاح کیا۔ مزید پڑھیں

مجلس کی ترنگا بائیک ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت، نوجوانوں میں جوش و خروش، مجاہدین آزادی کو اسدالدین اویسی نے خراج پیش کیا

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے ترنگا بائیک ریلی نکالی گئی جس میں صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی کے علاوہ ارکان اسمبلی اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر عوام کا جوش و خروش مزید پڑھیں