مدینہ بس حادثہ میں واحد زندہ بچ جانے والے شعیب حیدرآباد واپس، ایئرپورٹ پر قدم رکھتے ہی اشکبار ہوگئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدینہ منورہ میں پیش آنے والے خوفناک بس حادثے کے واحد زندہ بچ جانے والے 24 سالہ محمد عبدالشعیب منگل کی صبح حیدرآباد لوٹ آئے۔ وہی شعیب… جس نے اپنی آنکھوں کے سامنے ماں، باپ اور دادا مزید پڑھیں

نلگنڈہ میں انوکھا انتخاب! بنگاری گڈہ سرپنچ کا عہدہ نیلام، محمد ثمینہ قاسم کو منتخب کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک ایسا حیرت انگیز اور دلچسپ واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف مقامی لوگوں بلکہ پورے علاقے کو چونکا دیا۔ بَنگاری گڈّہ گرام پنچایت میں سَرہنچ کے عہدے کے لیے ہونے مزید پڑھیں

حیدرآباد کیلئے تاریخی لمحہ: لیونل میسی اور وزیراعلیٰ ریونت ریڈی فٹبال میدان میں آمنے سامنے ہوں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد ایک تاریخی اور قابلِ فخر لمحے کا گواہ بننے جا رہا ہے، جہاں دنیا کے عظیم ترین فٹبال اسٹار لیونل میسی اور تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریوَنت ریڈی ایک ہی میدان میں آمنے سامنے ہوں گے۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ پر مسلم طلبا و سرپرستوں کو تشویش: عیدالفطر کے بعد شیڈول پرزور

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس اور ذرائع کے مطابق تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 18 مارچ 2026 سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب فلکیاتی ماہرین اور رؤیت ہلال کمیٹیوں کے اندازوں کے مطابق مزید پڑھیں

حقوقِ ہمسایہ مہم کے تحت شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند چندرائن گٹہ کے زیر اہتمام اجتماع عام: محترمہ ناصرہ خانم، محترمہ ظہیر فاطمہ و دیگر کے خطابات

حیدرآباد (پریس نوٹ) شعبۂ خواتین جماعت اسلامی ہند، چندرائن گٹہ کی جانب سے “حقوقِ ہمسایہ” مہم کے تحت دو اہم پروگرام منعقد ہوئے جن میں خواتین و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ اجتماع عام برائے خواتین مورخہ 27 نومبر 2025 مزید پڑھیں

ماؤنوازوں کا تاریخی اعلان: یکم جنوری 2026 کو اجتماعی طور پر ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ماؤو وادی تحریک میں ایک بڑی اور غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ زون میں سرگرم ماؤنواز گروپ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ یکم جنوری 2026 کو مزید پڑھیں

حیدرآباد کی شان! “حیدرآبادی بریانی” ٹیسٹ اٹلس کی ورلڈ رائس ڈش لسٹ 2025 میں ٹاپ 10 میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں اپنی خوشبو، ذائقے اور شاہانہ ترکیب کے لیے مشہور حیدرآبادی بریانی نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی دھاک بٹھا دی۔ بین الاقوامی فوڈ گائیڈ TasteAtlas نے “دنیا کی بہترین چاول کی ڈشز مزید پڑھیں

حیدرآباد کے ناگول میں 400 سال قدیم قطب شاہی قبرستان کی قبریں مسمار! مجلسی لیڈروں اور مقامی افراد کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ناگول پولیس اسٹیشن حدود میں واقع 400 سالہ قدیم قطب شاہی دور کے قبرستان اور درگاہ حضرت متّو شاہ باباؒ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں قبروں کو بلڈوزر کے ذریعہ مبینہ طور پر مزید پڑھیں

مرکزی انجمنِ قادریہ کی تاریخی و فقید المثال دینی تعلیمی ریلی 30 نومبر کو مکہ مسجد سے نکالی جائے گی، ہزاروں طلبا، طالبات اور نوجوانوں کی شرکت متوقع، قلی قطب شاہ اسٹیڈیم میں بڑے پیمانہ پر انتظامات

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی انجمنِ قادریہ کی 63ویں تاریخی اور فقیدالمثال دینی تعلیمی ریلی کا 30 نومبر 2025 بروز اتوار صبح 10 بجے مکہ مسجد، چارمینار سے شاندار آغاز ہوگا۔ اس عظیم الشان ریلی کا افتتاح معروف عالمِ دین حضرت مزید پڑھیں

مسلمانوں کی تعلیمی و مذہبی ضروریات کیلئے 500 ایکڑ اراضی مختص کی جائے: جمعیت العلماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کا پرزور مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیت العلماء تلنگانہ و آندھرا پردیش نے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انڈسٹریل یوز کے لیے مختص 9,300 ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی میں سے کم از کم 500 ایکڑ مسلمانوں کی تعلیمی اور مزید پڑھیں