حیدرآباد میں آوارہ کتوں کا ایک اور ہولناک حملہ، معصوم بچہ بال بال بچا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے حملوں نے ایک بار پھر شہریوں کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔ یوسف گوڑہ کے سری لکشمی نرسمہا نگر میں پیش آنے والے تازہ واقعہ نے پورے شہر میں خوف مزید پڑھیں

حافظ پیر خلیق احمد صابر ریاستی جمعیتہ علماء کے جنرل سکریٹری منتخب: اراکین عاملہ و ذمہ داران کا دارالعلوم نلگنڈہ میں اہم اجلاس

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیتہ علماءتلنگانہ کہ اراکین عاملہ اور تمام اضلاع کے ضلعی صدور نظمائے اعلی اور اہم ذمہ داران کا اجلاس‘ بعنوان استحکام جمعیتہ اور جمعیتہ علماءکے شعبہ جات کا فروغ ۔بمقام دارالعلوم نلگنڈہ منعقد ہوا۔ قرآت کلام پاک مزید پڑھیں

ٹریفک چالان پر رعایتوں کی افواہیں بے بنیاد — حیدرآباد پولیس کی وضاحت

حیدرآباد (دکن فائلز) گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ٹریفک چالانوں پر بھاری رعایتیں دی جا رہی ہیں، یہاں تک کہ 13 دسمبر کو چالانوں پر 100 فیصد تک ڈسکاؤنٹ ملے گا۔ مزید پڑھیں

رواں برس کا آخری سپر مون چند ہی لمحوں میں آسمان پر جلوہ گر ہوگا، حیدرآباد سمیت ہندوستان بھر میں دیکھا جاسکے گا

حیدرآباد (دکن فائلز)س برس کا آخری سپر مون آج شام 5 بجکر 28 منٹ پر حیدرآباد سمیت ہندوستان بھر میں آسمان پر نمودار ہونے والا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ دسمبر کا خوبصورت کولڈ مون نہ صرف مزید پڑھیں

مدینہ-حیدرآباد انڈیگو فلائٹ کو بم دھمکی، احمد آباد میں ہنگامی لینڈنگ، 180 مسافر محفوظ

حیدرآباد (دکن فائلز) مدینہ سے حیدرآباد آنے والی انڈیگو کی پرواز کو جمعرات کے روز اس وقت احمد آباد میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی، جب ایئرپورٹ حکام کو ای میل کے ذریعے دھمکی دی گئی کہ اگر طیارے کو حیدرآباد مزید پڑھیں

چندرابابو نائیڈو کو مفتی محمود زبیر قاسمی کا مکتوب، امید پورٹل میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت کے وقف پورٹل پر وقف جائیدادوں کے اندراج اور دستاویزات کی اپ لوڈنگ کی آخری تاریخ قریب آتے ہی آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں وقف اداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سرور ڈاؤن ہونے، مزید پڑھیں

ملک پیٹ ٹی وی ٹاور چوراہے پر خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار ٹِپر لاری نے لاری کو ٹکر ماردی، علاقہ میں ٹریفک جام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں منگل اور چہارشنبہ کی درمیانی شب ایک ٹِپر لاری ملک پیٹ۔دلسکھ نگر روڈ پر خوفناک حادثہ کا شکار ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق آصف نگر کے سمت سے تیز رفتاری کے ساتھ آتی ہوئی مزید پڑھیں

“مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ” جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو ۔ سماجی بیداری کی سمت ایک نمایاں قدم: وقار احمد

حیدرآباد (پریس نوٹ) جماعت اسلامی ہند، راجند نگر کے زیرِ اہتمام “مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ” کے عنوان سے منعقدہ حقوق ہمسایہ ایکسپو کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔یہ ایکسپو جامع مسجد گدا بیگ,راجندر نگر میں منعقد کیا گیا۔ ایکسپو کا مزید پڑھیں

کریم نگر کی وائرل خبر کی حقیقت سامنے آگئی: ذہنی بیمار نوجوان لڑکی کی ماں باحیات، غلط معلومات پھیلانے سے گریز کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے کریم نگر سے ایک افسوس ناک اور جذباتی خبر گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی تھی، جس میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ ایک مسلمان نوجوان لڑکی اپنی ماں مزید پڑھیں

“میری ماں یہاں ہے، میں اسے چھوڑ کر کہاں جاؤں؟” ماں کی جدائی کا زخم… بیٹی تین دن سے قبر کے سائے میں سو رہی ہے، محبتِ مادر کی ایسی داستان جس نے تلنگانہ کو رلا دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ماں کی محبت وہ رشتہ ہے جو انسان کی ساری زندگی کو اپنے آغوش میں سنبھالے رکھتا ہے۔ جس کا سایہ سر سے اُٹھ جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اس خلا کو پُر نہیں کر سکتی۔ مزید پڑھیں