رجب المرجب کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن اعلان، جانیں شب معراج کب ہوگی؟

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا۔ اب شب معراج 27 جنوری بروز منگل منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء مزید پڑھیں

عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کو لیکر اسدالدین اویسی نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا، 2 جنوری کو ہوگی سماعت

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی کی جانب سے عبادتگاہ تحفظ ایکٹ 1991 سے متعلق دائر کی گئی درخواست پر کل یعنیٰ 2 جنوری کو سپریم کورٹ سماعت کرے گی۔ اسدالدین اویسی نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر تبریز حسین تاج کی کتاب ’حیات عزم و ہمت‘ کی رسم اجرائی

حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم نسواں کے فیکلٹی ممبر ڈاکٹر تبریز حسین تاج کی کتاب حیات عزم و ہمت کی رسم اجرائی گجرات کے احمد آباد میں عمل میں آئی۔ تصویر میں ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں

سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس: اللو ارجن کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی

حیدرآباد (دکن فائلز) نامپلی عدالت نے اللو ارجن کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔ نامپلی عدالت نے 3 جنوری تک سماعت کو ملتوی کردیا۔ اطلاعات کے مطابق اللو ارجن کی جانب سے وکلا عدالت میں باقاعدہ ضمانت مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی میں منموہن سنگھ کو پیش کیا گیا زبردست خراج، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے اقتصادی اصلاحات کے معمار کے طور پر سابق وزیراعظم کو کیا یاد، مجلس کے میر ذوالفقار علی نے 10 سالہ دور اقتدار کو سنہرا قرار دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ریاستی قانون ساز اسمبلی نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ منموہن سنگھ کی موت پر تعزیت کے لیے قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج منعقد ہوا۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی مزید پڑھیں

مدرسہ عربیہ تجوید القرآن سدی پیٹ کا تیسرا عظیم الشان جلسہ دستار بندی و اصلاح معاشرہ کو کامیاب بنانے کی اپیل

سدی پیٹ (پریس نوٹ) مدرسہ عربیہ تجوید القرآن قادر پورہ سدی پیٹ كا تیسرا عظیم الشان جلسہ دستار بندی و اصلاح معاشرہ کی کامیابی کے لئے مدرسہ ہذا میں آج زمہ داران مدرسہ و معزز شہریان سدی پیٹ کا مشاورتی مزید پڑھیں

معروف فلم اداکارہ انیتا اڈوانی کی کتاب ’اندیرلنگلی وکڈ ویز‘ کی رونق يار خان کے ہاتھوں رسم رونمائی

حیدرآباد (پریس نوٹ) منصف ٹی وی چینل اور رینوا بی بی کینسر اسپتال حیدر آباد کے مشترکہ بینر تلے حیدرآباد سالار جنگ میوزیم میں معروف فلم اداکارہ انیتا آڈوانی کی کتاب اندیرلنگلی وکڈ ویز کتاب کا اجراء ہائی نیس رونق مزید پڑھیں

نمائش دیکھنے کے شوقین حضرات متوجہ ہوں، افتتاحی تقریب ملتوی، جانیں ایگزیبیشن کا آغاز کب ہوگا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی کل ہند صنعتی نمائش کو عالمی سطح پر شہرت حاصل ہے جبکہ تلنگانہ بھر سے لوگ خاص طور پر نمائش دیکھنے کےلئے ہر سال حیدرآباد آتے ہیں۔ نامپلی نمائش دیکھنے کے شوقین افراد کو اس مزید پڑھیں

شاطر بھکاری نے دن دہاڑے جیولری شاپ سے 15 لاکھ روپئے کے زیورات چوری کرلئے (ہاتھ کی صفائی کا سنسنی خیز ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھراپردیش کے گنٹور میں جیویلری شاپ سے دن دہاڑے لاکھوں روپئے مالیت کے زیورات کی چوری کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گنٹور میں ریان جیولری شاپ میں ایک خاتون کاہک زیورات مزید پڑھیں