حیدرآباد میں فلسطین کے حامی مظاہرین کی گرفتاری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں پرامن احتجاج کرنے والے مظاہرین کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ یہ واقعہ 7 اکتوبر بروز منگل پیش آیا۔ بائیں بازو اور سماجی کارکنوں کی جانب سے بائیکاٹ، ڈائیورسٹی اینڈ مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ کو فوری گرفتار کیا جائے: حیدرآباد کے پرامن شہریوں کا مطالبہ

حیدرآباد (پریس نوٹ) پیس لَوِنگ پرسنز آف اولڈ سٹی اور کنسرنڈ سٹیزنز فار ٹالرینس اینڈ سوشل ہارمونی کے بینر تلے شہریوں کے ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی) ساؤتھ زون، حیدرآباد کو ایک نمائندگی پیش کی، مزید پڑھیں

حیدرآباد: جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان (تفصیلی خبر)

حیدرآباد میں ایک اہم سیاسی معرکہ ہونے والا ہے؟ جوبلی ہلز اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ 11 نومبر کو مزید پڑھیں

’ڈیجیٹل دنیا جادوئی ہے…‘ حیدرآباد پولیس کمشنر سجنار نے خواتین کو خبردار کیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) ڈیجیٹل دنیا ایک جادوئی جگہ ہے… اس کے بہت سے فوائد کے باوجود خطرات بھی موجود ہیں… حیدرآباد کے نئے پولس کمشنر وی سی سجنار نے خواتین کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر خواتین مزید پڑھیں

بڑی خبر: ’اسرائیل اور نتین یاہو مردہ آباد‘ کے نعروں سے حیدرآباد کا دھرنا چوک گونج اٹھا! غزہ میں قتل عام کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی دھرنے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آج حیدرآباد کے دھرنا چوک سمیت ملک کے مختلف مقامات پر فلسطین کے لیے انصاف کی آواز بلند ہوئی۔ یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ انسانیت کے لیے ایک پکار ہے۔ حیدرآباد کے دھرنا چوک پر سینکڑوں مزید پڑھیں

والدین کےلئے اہم خبر: تلنگانہ میں کھانسی کے سیرپ Coldrif سے متعلق عوامی انتباہ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ڈرگز کنٹرول ایڈمنسٹریشن نے Coldrif کھانسی کے سیرپ کے استعمال کو فوری طور پر روک دینے کےلئے انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ یہ اقدام بچوں کی اموات کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش اور راجستھان مزید پڑھیں

حیدرآباد میں 7 سالہ بچی کا لرزہ خیز قتل: ماموں اور ممانی گرفتار!، پولیس نے کیا تفصیلات کا انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک 7 سالہ بچی کی لاش پانی کے ٹینکر سے ملی۔ پولیس نے اس معاملے میں بچی کے ماموں اور ممانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ میں ایک اور حیدرآبادی طالب علم فائرنگ میں ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ایک اور طالب علم نے ایک روشن مستقبل کا خواب دیکھا تھا جو پل بھر میں بکھر گیا۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ چندرشیکھر پولے کو ڈیلاس، امریکہ میں گولی مار کر ہلاک مزید پڑھیں

چندرابابو نائیڈو، پون کلیان، لوکیش نے آر ایس ایس کو مبارکباد دی اور تعریف کی

حیدرآباد (دکن فائلز) یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ مہاتما گاندھی اور سردار پٹیل نے آر ایس ایس کو فرقہ پرست تنظیم اور قوم کےلئے خطرہ قرار دیا تھا۔ اسی تنظیم کے 100 مکمل ہونے پر آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ این مزید پڑھیں

حیدرآباد: 7 سالہ معصوم سامیہ کا قاتل کون؟ والد کا بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک 7 سالہ معصوم بچی کو خود اس کے قریبی رشتہ داروں نے جائیداد کےلئے قتل کردیا! یہ بیان معصوم لڑکی سامیہ کے والد عظیم الدین فاروق نے میڈیا کو دیا۔ ایک مزید پڑھیں