آر ٹی سی روڈ بھگڈر معاملہ: فلم پشپا کے ہیرو اللو ارجن کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد پولیس نے سندھیا تھیٹر کے قریب بھگدڑ کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ چکڑپلی پولس نے اللو ارجن کی ٹیم کے خلاف بی این ایس ایکٹ کی دفعہ 105 اور 118 کے تحت مقدمہ مزید پڑھیں

عثمانیہ ہاسپٹل کی تعمیر پر بھی ملعون راجہ سنگھ کی سیاست، گوشہ محل کے بجائے پیٹلہ برج میں عمارت تعمیر کرنے کا مطالبہ، بی جے پی رکن اسمبلی کا حکومت اور مجلس پر بے بنیاد الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ نے عثمانیہ ہاسپٹل کی نئی عمارت تعمیر کرنے کی مخالفت کردی۔ این ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم ایل اے نے گوشہ محل میں عثمانیہ ہاسپٹل کی مزید پڑھیں

حیدرآباد: فلم پشپا 2 کے پریمیئر شو کے دوران بھگدڑ، ایک خاتون ہلاک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں آر ٹی سی ایکس روڈ پر واقع ایک تھیٹر میں ’پشپا2‘ کے پریمیئر شو کے دوران بڑے پیمانہ پر بھگدڑ مچ گئی جس کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک اور اس کا کم عمر بیٹا مزید پڑھیں

حضرت مولانا ارشد مدنی کی 6 دسمبر کو حیدرآباد آمد، جمعہ کی نماز دارالعلوم رحمانیہ میں ادا کریں گے

حیدرآباد (پریس نوٹ) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کی اطلاع کے مطابق جانشین شیخ الاسلام، قائد ملت، امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم صدر جمعیۃ علماء ہند و صدر المدرسین مزید پڑھیں

ایس آئی او تلنگانہ کے انتخابات، برادر محمد فراز احمد صدر حلقہ منتخب، ریاستی شوری کا بھی انتخاب، حافظ محمد حمادالدین زونل سیکریٹری

حیدرآباد : 3 دسمبر 2024 کو اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) تلنگانہ کے انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے۔ ڈاکٹر خالد مبشرالظفر، امیر حلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ، اور عبدالحفیظ، قومی صدر ایس آئی او انڈیا، نے انتخابات مزید پڑھیں

تلنگانہ کے ملگ میں 5.3 شدت کا زلزلہ، حیدرآباد سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے جھٹکے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں آج صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے حیدرآباد کے کچھ حصوں میں بھی محسوس کئے گئے۔ ویڈیو مزید پڑھیں

جی آئی او، حیدرآبادکی تین روزہ مشعل فیسٹ کا پبلک کانفرنس کے ساتھ اختتام، ڈاکٹر طہٰ متین، مولاناحامد محمد خان، ڈاکر ایم کے ایم ظفر، آسیہ تسنیم، ناصرہ خانم، مبشرہ فردوس، مسیرہ فردوس، ڈاکٹر اصفیہ انعم و دیگر کے خطابات

حیدرآباد (پریس نوٹ) گرلز اسلامک آرگنائزیشن۔جی آئی او، حیدرآبادکے زیرِ اہتمام نمائش میدان نامپلی،حیدرآبادپرمنعقدہ تین روزہ مشعل فیسٹ (وہ صبح ہم ہی سے آئے گی اور یہ صبح ہم ہی لائیں گے) کاآج پبلک کانفرنس کے ساتھ اختتام عمل میں مزید پڑھیں

بڑی خبر: آندھرا پردیش وقف بورڈ کو چندرابابو نائیڈو حکومت نے تحلیل کردیا، شیخ عبدالعزیز کو بنایا جاسکتا ہے نیا چیرمین

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھراپردیش میں چندرابابو نائیڈو حکومت نے وائی ایس آر حکومت کی ذریعہ تشکیل کردہ وقف بورڈ کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ این ڈی اے حکومت نے سابق میں ​​وائی ایس آر کانگریس حکومت کے ذریعہ مزید پڑھیں

مجلس کے رکن اسمبلی ماجد حسین کے والد محترم محمد مقصود حسین صاحب کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی محمد ماجد حسین کے والد محمد مقصود حسین صاحب کا آج انتقال ہوگیا۔ انتقال کی اطلاع ملتے ہی مجلسی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے نامپلی کے رکن مزید پڑھیں

درگاہ حضرت یوسفینؒ کے امام و خطیب مولانا سید حبیب شاہ کا انتقال پرملال

حیدرآباد (دکن فھ؛ل٘) حیدرآباد کے نامپلی میں واقع درگاہ حضرت یوسفینؒ کی مسجد کے امام و خطیب مولانا سید حبیب شاہ کا 29 نومبر بروز جمعہ کی رات 81 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ مولانا سید حبیب شاہ صاحب مزید پڑھیں