حیدرآبادی بیٹی اسماء مریم کو شاندار کامیابی پر بہت مبارکباد (تفصیلات کےلئے ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد کی بیٹی، اسماء مریم نے ایک غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں امریکہ میں منعقد ہونے والی شکاگو- ہارورڈ- وارٹن انسولوینسی اینڈ ری اسٹرکچرنگ کانفرنس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

محمد علی شبیر کی کار حادثہ کا شکار، سینئر کانگریس رہنما محفوظ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت کے مشیر و کانگریس کے سینئر رہنما محمد علی شبیر ایک خوفناک سڑک حادثے میں محفوظ رہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی گاڑی کے ڈرائیور نے دوسری کار سے بچنے کی کوشش کی، اس دوران مزید پڑھیں

بڑی خبر: محمد اظہر الدین، امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما و حیدرآباد و تلنگانہ کی معروف شخصیت جناب محمد اظہرالدین کو بحیثیت امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ مقرر کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق تلنگانہ میں جماعت اسلامی کے سینئر ارکان کی مزید پڑھیں

بڑی خبر : عامر علی خان اور کودنڈا رام کی ایم ایل سی کے طور پر تقرری منسوخ، سپریم کورٹ کا سنسنی خیز فیصلہ

دہلی: سپریم کورٹ نے تلنگانہ میں گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی کی تقرریوں پر سنسنی خیز فیصلہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تلنگانہ جنا سمیتی کے صدر کودنڈارام اور نامور صحافی عامر علی خان کی تقرریوں پر روک مزید پڑھیں

بڑی خبر: حیدرآباد میں بم کی دھمکیوں کے بعد خوف کا ماحول! راج بھون، سٹی سیول کورٹ و دیگر مقامات پر بم رکھنے کی دھمکی، پولیس الرٹ، تلاشی کاروائی جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں سٹی سول کورٹ کے احاطے میں منگل کو اچانک سنسنی پھیل گئی۔ ایک نامعلوم شخص کی جانب سے فون پر دھمکی دی گئی کہ ’سٹی سیول کورٹ‘ میں بم نصب کیا گیا مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انجینئرنگ کے داخلوں کے لیے کونسلنگ کا مکمل شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کونسلنگ کا شیڈول ان طلباء کے لیے آ گیا ہے جنہوں نے TGEAPCET لکھا ہے اور وہ تلنگانہ میں انجینئرنگ، فارمیسی اور ایگریکلچر کے داخلوں کے لیے رینک کے ساتھ انتظار کر رہے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کونسل مزید پڑھیں

“عالمی یوم بیوگان: محفل خواتین کا پیغامِ ہمت و ہمدردی” اودھیش رانی باوا, رفیعہ نوشین، ڈاکٹرثمینہ، ڈاکٹرحمیدہ، ڈاکٹر کہکشاں لطیف کا خطاب

حیدرآباد24جون( راست) عالمی یوم بیوگان (23 جون) کے موقع پر دھنش شانتی باغ، ڈاکٹر اودھیش روانی باوا کے دولت کدہ پر ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی جس کی داعی محترمہ تنویر الطاف تھیں۔ اس تقریب کا مقصد بیواؤں کے مزید پڑھیں