تلنگانہ: اسکول کے طلبا کےلئے خوشخبری، اس بار کرسمس کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

حیدرآباد (دکن فائلز) اسکول کو چھٹیاں ملتی ہیں تو طلبا خوشی سے سرشار ہوجاتے ہیں۔ تلنگانہ حکومت نے طلبا کو خوشخبری دیتے ہوئے کرسمس کے موقع پر تین دنوں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے تمام مزید پڑھیں

نفرت انگیز و متنازعہ تقاریر کے لئے مشہور مادھوی لتا کو کرناٹک کے بیدر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں بیدر کے ضلع کلکٹر نے شدت پسند ہندو گروپ کو پروگرام منعقد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ وہیں تلنگانہ میں بی جے پی لیڈر مادھوی لتا جو نفرت انگیز و متنازعہ تقاریر کےلئے مزید پڑھیں

حیدرآباد : ملک پیٹ میٹرو اسٹیشن کے نیچے گاڑیوں کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک پیٹ میٹرو اسٹیشن کے نیچے متعدد بائیکس کو آگ لگانے کے الزام میں چادر گھاٹ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ انسپکٹر راجو نے بتایا کہ 32 سالہ ذاکر محمد عرف فنٹا جو ممبئی کا مزید پڑھیں

بابری مسجد کا زخم ابھی تازہ ہے مزید کسی بھی عبادت گاہ سے مسلمان دستبردار نہیں ہوں گے: مشتاق ملک

حیدرآباد : (پریس نوٹ) بابری مسجد کا زخم ابھی تازہ ہے مزید کسی بھی مسجد ‘ درگاہ ‘ قبرستان ‘ مدرسہ سے مسلمان دستبردار نہیں ہوں گے۔ جمہوریت میں سیکولر پارٹیوں کا بڑا امتحان کا وقت ہے ۔ ملک کی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ایمبولنس چوری کرنے والے چور کو پولیس نے فلمی انداز میں 160 کیلومیٹر تک تعاقب کرکے گرفتار کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں ایک چور نے ایمبولنس (108) کو ہی چوری کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد کے حیات نگر میں ایک بے خوف چور نے سرکاری ایمبولنس گاڑی (108) کو ہی چوری کرکے فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: تلنگانہ میں ایک ہفتہ کے اندر دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے

حیدرآباد (دکن فائلز) 7 دسمبر بروز ہفتہ تلنگانہ کے محبوب نگر میں 3.0 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد لوگوں میں خوف کا ماحول دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12:15 بجے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ تلی کا نیا روپ منظر عام پر۔۔ کانگریس حکومت نے پرانے مجسمہ کو تبدیل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ تلی کے مجسمہ کا نیا ماڈل منظر عام پر آیا ہے۔ تلنگانہ میں کانگریس حکومت آنے کے بعد تلنگانہ تلی کے مجسمہ کا ماڈل تبدیل کردیا گیا۔ تلنگانہ تلی کے نئے مجسمہ کی تصاویر سوشل میڈیا مزید پڑھیں

بھونگیر: کار بے قابو ہوکر تالاب میں جاگری، 5 حیدرآبادی نوجوان ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے بھونگیر میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ پوچم پلی جلالپور میں ایک کار بے قابو ہوکر تالاب میں جاگری۔ حادثہ کے وقت کار میں 6 نوجوان سوار تھے جن میں سے 5 ہلاک ہوگئے جبکہ مزید پڑھیں

ملک پیٹ میٹرو اسٹیشن کے نیچے آگ لگنے کا واقعہ، 5 گاڑیاں جلکر خاکستر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ملک پیٹ میٹرو اسٹیشن کے نیچے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ میٹرو اسٹیشن کے نیچے کھڑی موٹر سائیکلوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ اگ لگنے کی مزید پڑھیں

بابری مسجد شہادت کی 32 ویں برسی: حیدرآباد میں نماز جمعہ کے موقع پر دعاؤں کا اہتمام، سیکوریٹی کے خصوصی انتظامات

حیدرآباد (دکن فائلز) بابری مسجد شہادت کی آج 32 ویں برسی کے موقع پر حیدرآباد میں پرامن ماحول برقرار ہے۔ لاکھوں مسلمانوں نے مختلف مساجد میں نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر خصوصی دعائیں کی گئیں۔ خاص طور پر مزید پڑھیں