پولیس کی سخت نگرانی کے بیچ سنبھل جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی، اترپردیش میں حالات پرامن، پورے ملک میں مسلمانوں نے سنبھل اور اجمیر درگاہ معاملہ پر تشویش کا اظہار کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے اطراف و اکناف کے علاقہ میں نماز جمعہ سے قبل پولیس کی جانب سے سخت ترین سیکوریٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ تاریخی جامع مسجد سنبھل کے باب الداخلہ پر میٹل ڈیٹکٹر مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے طلبا کےلئے اہم اپ ڈیٹ، نشانات کے نظام میں بڑی تبدیلی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے دسویں جماعت کے نشانات سے متعلق نظام میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ اب تک دسویں جماعت کے لیے انٹرنل مارکس 20 اور 80 نشانات سالانہ امتحانات سے لیے جا رہے تھے تاہم اب حکومت مزید پڑھیں

گرلز اسلامک آرگنائزیشن حیدرآباد کی تین روزہ کانفرنس ’مشعل 2024‘ کا 29 نومبر سے آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) گرلز اسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او) حیدرآباد کی جانب سے آج پریس میٹ منعقد کی گئی ۔ تنظیم کی ذمداران نے اس موقع پر بتایا کہ گرلز اسلامک آرگنائزیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام 29 نومبر تا یکم مزید پڑھیں

حیدررآباد: ٹمریز کی لڑکیوں کے لئے ’بڑھتے قدم‘ پروگرام کا آغاز

حیدررآباد (پریس نوٹ) حیدرآباد شہر کے بنڈلہ گوڑہ میں تلنگانہ مائنارٹی ریسڈیل ایجوکشنل سوسائی، ٹمریز اسکول کے احاطہ میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب میں ناری ویمن ویلنس انشیٹیو حیدرآباد کی جانب سے ٹمریز، مولانا مزید پڑھیں

ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری کا ترنم دلوں کو چُھولینے والا، نعت گوئی و غزل گوئی کو عالمی مقبولیت حاصل، اردو گھر میں تہنیتی تقریب، مولانا جعفر پاشاہ’ جلال عارف ‘ اسلام الدین مجاہد ‘ ڈاکٹر فاروق شکیل اور جاوید کمال کا خراج تحسین

حیدرآباد 26- نومبر ( پریس نوٹ ) حکومت تلنگانہ کی جانب سے ڈاکٹر طیب پاشاہ قادری کو ” کارنامہ حیات ‘ ایوارڈ ملنے کی مسرت میں اردوگھر مغل پورہ حیدرآباد میں ایک تہنیتی تقریب اور مشاعرہ اتوار 24 نومبر 2024ء مزید پڑھیں

حیدرآباد: موسی ندی میں بڑے پیمانہ پر کیمیکل پھینکنے والوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کیمیکل اور فارما کمپنیاں کچرے کو تلف کرنے کے بجائے اسے موسیٰ ندی میں ڈال رہی ہیں۔ لنگر حوض علاقہ کے لوگوں نے رات دیر گئے دو ٹینکروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا تاہم مزید پڑھیں

تلنگانہ: انٹرمیڈیٹ امتحان کی فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع، من مانی فیس وصول کرنے کا کالجس پر الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان کی فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ پہلے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق انٹر فیس 27 نومبر تک بغیر کسی لیٹ فیس کے ادا کی مزید پڑھیں

حیدرآباد : نیلوفر ہاسپٹل سے مغویہ ایک ماہ کی بچی کرنول میں بازیاب، ماجد حسین کی نمائندگی پر پولیس کی برق رفتار کاروائی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے اغوا ہونے والی ایک ماہ کی بچی کو کرنول میں بازیاب کرلیا گیا۔ مجلس کے رکن اسمبلی ماجد حسین کی نمائندگی پر پولیس نے برق رفتار سے کاروائی کرتے ہوئے صرف چھ مزید پڑھیں

’تفہیم ختم نبوت ورکشا‘ کا آج بعد نماز مغرب آغاز، مکمل شیڈول

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا سید مصباح الدین حسامی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ ٹولی چوکی کے بموجب اسلام کے بنیادی عقائد وتعلیمات سے آگاہی اور مسلم معاشرہ میں سرگرم مختلف ارتدادی فتنوں کے خلاف شعور بیداری کے سلسلہ میں مزید پڑھیں

حیدرآباد : غوث نگر اسکول میں فرّوق سلطانہ کی جانب سے “آؤ اردو سیکھیں” کتابوں کی مفت تقسیم، صدر مدرس شاہد علی حسرت، اسٹاف اور طلبا کی جانب سے اظہار تشکر

حیدرآباد (پریس نوٹ) مائی چوائس این جی او کی سرگرم کارکن اور اردو دوست خاتون محترمہ فروق سلطانہ صاحبہ کی جانب سے محمد عبدالوحید حمیدی کی کتاب” آؤ اردو سیکھیں” کی مفت تقسیم عمل میں آئی۔ واضح رہے کہ یہ مزید پڑھیں