فراز الاسلام فرزند کنیز فاطمہ رکن اسمبلی گلبرگہ کی سالگرہ پر ممتاز کانگریسی قائد ساجد علی رنجولوی اور احباب کی مبارکباد

رکن اسمبلی گلبرگہ محترمہ کنیز فاطمہ کے فرزند جناب فراز الاسلام کی سالگرہ 19جون کو الحاج قمر الاسلام صاحب مرحوم سابق وزیر کرناٹک کی رہائیش گاہ پر نہایت جوش و کروش اور دھوم دھام کے ساتھ منعقد کی گئی۔ اس مزید پڑھیں

ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے مجلس عاملہ کا چوتھا اجلاس، دستور ادارہ ادب اسلامی کے تلگو اور عربی تراجم کی رسم اجرائی

حیدرآباد: ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس بمقام حیدرآباد دفتر حلقہ جماعت اسلامی میں بصدارت جناب محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں گزشتہ اجلاس میں لیے گئے مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ میں اردو زبان کو بطور دوم انتخاب کرنے کی اپیل: معروف صحافی ڈاکٹر تبریز تاج

حیدرآباد: (دکن فائلز) سینئر صحافی و منصف ٹی وی کے جوائنٹ ایڈیٹر ڈاکٹر تبریز حسین تاج نے اپنے ایک صحافتی بیان میں تلنگانہ کےمحبان اردو،اولیائےطلباء اورطالبات سے اپیل کی وہ جونیر کالج میں اردو زبان کو بطور دوم ضرور شامل مزید پڑھیں

منبر و محراب فاونڈیشن کے دینی گرمائی کورس امتحانات میں کامیاب سات سو خوش نصیب طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا

حیدرآباد: اسکولی طلباء و طالبات کو دین سے جوڑے رکھنا اور انہیں اسلام کی بنیادی معلومات سے آگاہ کرنااور اسلامی سانچہ میں انہیں ڈھالے رکھنے کی عملی تدابیر اختیار کرنا ملک کے بدلتے حالات کی روشنی میں ہم سب علماء مزید پڑھیں

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی: قائم جن کے دم سے ہے محفلوں کی تابانی

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی جامعہ رحمانی مونگیر کے نامور اور ممتاز ترین فاضل، چوتھے امیر شریعت حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانی ؒنیز ساتویں امیر شریعت مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانیؒ کے شاگرد رشید، افتاء و مزید پڑھیں

مفتی محمود زبیر قاسمی کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر محمد عزیر کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جنوبی ہند کے معروف جامعہ گیتم یونیورسٹی نے ڈاکٹر محمد عبد الرحمان عزیر کو ان کے تحقیقی مقالہ ” ٹرانسفارمرس کا فیلئیر تجزیاتی مطالعہ” پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا۔ موصوف ریاست کے معروف عالم دین مفتی مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد خالد مبشرالظفر، امیر جماعت اسلامی ہند تلنگانہ مقرر

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی آئندہ میقات 2023 تا2027 کے لیے ڈاکٹر محمدخالد مبشرالظفر کو ریاست تلنگانہ کا امیرحلقہ مقرر کیا ہے۔ ڈاکٹر محمدخالد مبشرالظفر کا تعلق حیدرآبادسے ہے اور وہ مزید پڑھیں

عیدالفطر تکبیر مسلسل کا پیغام ، مسلمان آپسی کدورتوں کو دور کرکے ایک ہو جائیں: عیدگاہ حضرت اجالے شاہ پر نماز عید الفطر سے قبل مولانا حامد محمد خان کا خطاب

عیدگاہ حضرت اجالے شاہؒ سعید آباد پر عامتہ المسلمین کے کثیر مجموعہ نے نماز عید الفطر ادا کی اور نماز عید کے بعد ایک دوسرے کو گلے مل کر عید کی مبارکباد دی۔ نماز عید سے قبل اردو خطاب میں مزید پڑھیں

کاما ریڈی جمعیت کے ذمہ داروں کی گمبھیر آؤ پیٹ آمد، 15 فروری کو کتہ پلی میں ہونے والے اصلاح معاشرہ کے پروگرام کا جائزہ

کاما ریڈی سے قائد ملت حضرت حافظ فہیم الدین منيری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ جمعیت علماء کاماریڈی کا ایک وفد آج (ہفتہ) صبح گمبھیر آؤ پیٹ کی جامع مسجد میں پہنچا اور 15 فروری کو جمعیت علماء ضلع مزید پڑھیں