یونیفارم سیول کوڈ ملک کے سبھی طبقات کے لیے دشواری کا باعث، مجلس علمیہ نے کی سختی مخالفت

مولانا محمد با نعیم مظاہری نائب ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش کے پریس نوٹ کے مطابق مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا کا ایک اہم اجلاس دفتر مجلس علمیہ، مسجد الکوثر بابا نگر پر منعقد ہوا جس میں ریاست مزید پڑھیں

شریعت مخالف قانون یکساں سول کوڈ سے متعلق لاء کمیشن میں رائے دہی میں حصہ لیں، جمعیۃ العلماء ضلع کاماریڈی کی دردمندانہ گزارش

حافظ ہاشمی حلیمی صاحب پریس سکریٹری جمعیت العلماء کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق یکساں سول کوڈ یقینا شریعت مطہرہ میں براہِ راست مداخلت ہے، اور شریعت مخالف قانون ہے، مسلمانوں کو کھل کر اس ضمن میں مخالفت کرنی چاہئےکل جمعہ مزید پڑھیں

تلنگانہ: گاندھی بھون میں کانگریس کا خاموش ستیہ گرہ، اقلیتی رہنما و کارکنوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا

کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کو مودی سرنیم سے متعلق ہتک عزت کے معاملے میں سزا سنائے جانے کے خلاف آج ملک کے مختلف علاقوں میں کانگریس کے ہزاروں کارکنوں نے خاموش ستیہ گرہ کیا۔ تلنگانہ میں بھی بڑی مزید پڑھیں

میدک میں تحفظ شریعت شعور بیداری مہم کے ضمن میں آج کل جماعتی مشاورتی اجلاس

سید عنایت اللہ پریس سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع میدک کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء ضلع میدک کے زیراہتمام بتاریخ 7 جولائی 2023ء مؤرخہ ۱۸ ذی الحجہ ۱۴۴۴ھ بروز جمعہ بعد نماز مغرب بمقام مسلم میناریٹی فنکشن ہال اعظم پورہ مزید پڑھیں

تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے اردو صحافیوں کے مسائل کی فوری یکسوی کا مطالبہ کیا، 10 جولائی سے ریاست بھر میں مہم کا آغاز

حیدرآباد: ایم اے ماجد صدر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے حبیب علی الجیلانی، ایم اے قادر فیصل ریاستی نائب صدور، سید غوث محی الدین جنرل سکریٹری فیڈریشن اور ڈاکٹر آصف علی صدر حیدرآباد ضلع یونٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

جامعہ دارالھدیٰ وادی ھدیٰ میں کنڈر گارٹن اور پرائمری سیکشن کی افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر فہیم الدین احمد ، ظہیر الدین علی خان، ڈاکٹر مبشر احمد و دیگر کی شرکت

جامعہ دارالھدیٰ،وادی ھدی پہاڑی شریف روڈ حیدرآباد میں کنڈر گارٹن اور پرائمری سیکشن کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مینجنگ ڈائرکٹر روزنامہ سیاست ظہیر الدین علی خان نے خطاب کرتے ہوئے بنیادی اخلاقیات مزید پڑھیں

فراز الاسلام فرزند کنیز فاطمہ رکن اسمبلی گلبرگہ کی سالگرہ پر ممتاز کانگریسی قائد ساجد علی رنجولوی اور احباب کی مبارکباد

رکن اسمبلی گلبرگہ محترمہ کنیز فاطمہ کے فرزند جناب فراز الاسلام کی سالگرہ 19جون کو الحاج قمر الاسلام صاحب مرحوم سابق وزیر کرناٹک کی رہائیش گاہ پر نہایت جوش و کروش اور دھوم دھام کے ساتھ منعقد کی گئی۔ اس مزید پڑھیں

ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے مجلس عاملہ کا چوتھا اجلاس، دستور ادارہ ادب اسلامی کے تلگو اور عربی تراجم کی رسم اجرائی

حیدرآباد: ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس بمقام حیدرآباد دفتر حلقہ جماعت اسلامی میں بصدارت جناب محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں گزشتہ اجلاس میں لیے گئے مزید پڑھیں