وزیر داخلہ محمود علی سے سینئر صحافیوں کی ملاقات، جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیا تربیتی ادارے چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ آنے کی دی دعوت

حیدرآباد شہر میں قائم کیے گئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیا کے تربیتی ادارے چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ کے بانی و سینئرصحافی جناب حبیب نصیر کی قیادت میں ایک وفد نے آج ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی سے اُن مزید پڑھیں

شان رسالتﷺ میں گستاخی نا قابل قبول، تاہم مسلمان صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں: علمائے کرام کی نوجوانوں سے اپیل

شان رسالت میں گستاخی ایک سنگین جرم ہے، سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء و رسل میں سب سے افضل ہیں، آپ مکارم اخلاق کے معلم اور ساری انسانیت کے محسن ہیں، جن کے نہ صرف مزید پڑھیں

چیلنجرمیڈیا انسٹی ٹیوٹ کے وفد کی صدرنیشن میڈیا اکاڈمی الم نارائینا سے ملاقات’ معیاد میں توسیع پر پیش کی مبارک باد

حیدرآباد شہر میں قائم کیے گئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میڈیا کے تربیتی ادارے چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ کے اکاڈمک ڈائریکٹر و سینئر صحافی ڈاکٹر تبریز حسین تاج اور اس ادارے کے ڈائریکٹر اڈمن میر صدیق علی نے تلنگانہ اسٹیٹ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی مذموم کوششیں قابل مذمت، مفادات حاصلہ امن وبھائی چارگی کی فضاء کو متاثر کرنے کے درپہ: امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ

مولانا حامدمحمدخان امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے ریاست کی پرامن فضاء کو متاثر کرنے اور فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کوششوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امن اور بھائی چارگی کا ماحول نہ صرف پرامن وپرسکون مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے ادارے برائٹ بگن کی جانب سے دو روزہ بزنس ا یکسپو۔2 کا کامیاب انعقاد ‘ تجارت کی جانب راغب ہونے علماء کا نوجوانوں کو مشورہ

جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کے قائم کردہ ادارہ برائٹ بگن کی جانب سے دو روزہ بزنس ایکسپو۔2 کا عظیم الشان پیمانے پر تاج فنکشن پیالیس‘ بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد پر 13‘ 14 ا گسٹ بروز ہفتہ و اتوار انعقاد عمل مزید پڑھیں

مسلم اُمت کو تجارت کی طرف راغب کرنے بزنس ایکسپو۔2 کا اہتمام، صدر برائٹ بگن تلنگانہ ڈاکٹر شیخ محمدعثمان کی مسلم نوجوانوں سے شرکت کی اپیل

ڈاکٹر شیخ محمد عثمان صدر برائٹ بگن تلنگانہ وسکریٹری شعبہ ملی اُمورجماعت اسلامی ہندحلقہ تلنگانہ نے مسلم نوجوانوں (مردوخواتین) سے اپیل کی کہ وہ13اور14/اگست2022؁ء کوتاج پیالیس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد پر منعقد ہونے والے دوروزہ بزنس ایکسپومیں ضرور شرکت مزید پڑھیں

ملک کی آزادی کے لیے مسلم علما کی جانثارانہ خدمات، نئی نسل کو اپنے اسلاف کی قربانیوں سے آگاہ کرانا ضروری: مفتی محمود زبیر

مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سیکریٹری جمعیت علما تلنگانہ و آندھرا پردیش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارا پیارا ملک ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کرنے جارہا ہے، ملک کی جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما اور مزید پڑھیں

مجلس کے رکن اسمبلی معظم خان کی والدہ کا انتقال پر ملال

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی محمد معظم خان کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔ صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے معظم خان کی رہائش گاہ پہنچ کر انہیں پرسہ دیا اور صدمہ کا اظہار کیا۔ مجلس کے دیگر مزید پڑھیں

مسجد خواجہ محمود کی اُسی مقام پر دوبارہ تعمیر اور خاطیوں کو سخت سزا دینے کا حکومت سے مطالبہ، امیر جماعت اسلامی ہند تلنگانہ حامد محمد خان کا مذمتی بیان

شمس آباد میں واقع مسجد خواجہ محمود کی شہادت پر اظہار مذمت کر تے ہوئے اپنے صحافتی بیان میں امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خاں نے کہا کہ مسجد کی شہادت کا یہ واقعہ انتہائی مزید پڑھیں

شمس آباد میں مسجد کی شہادت افسوسناک، حکومت کی مسلم دوستی کا دعویٰ کھوکلا ثابت ہوا، جمعیۃ علماء تلنگانہ کا مذمتی بیان

مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش نے شمس آباد کے علاقہ میں واقع مسجد کی شہادت پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے تمام مسلم دوستی کے دعوؤں کے باوجود مزید پڑھیں