ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے مجلس عاملہ کا چوتھا اجلاس، دستور ادارہ ادب اسلامی کے تلگو اور عربی تراجم کی رسم اجرائی

حیدرآباد: ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس بمقام حیدرآباد دفتر حلقہ جماعت اسلامی میں بصدارت جناب محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ منعقد ہوا۔
اس اجلاس میں گزشتہ اجلاس میں لیے گئے فیصلوں اور طے شدہ اہداف کی تکمیل اور عمل آوری پر ارکان عاملہ سے رپورٹیں لی گئیں۔ اجلاس کااحساس تھا کہ ادارہ کے یونٹس پرکام بہت سست رفتاری کے ساتھ ہورہا ہے اس لیے آیندہ تین ماہ کےلیے پروگرام مرتب کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔
اس ماہ میں فی الفور ریاست کے پانچ نیچے مقامات پر یونٹس قایم کیے جاینگے جس میں قابل ذکر ظہیرآباد ۔ تانڈور۔ سداسیوپیٹ ۔محبوب نگر اور نلگنڈہ۔پرانے یونٹس پر کام کو تیز تر کرنے کے لئے ہدایات جاری کی جاینگی کہ…

اپنا تبصرہ بھیجیں