جماعت اسلامی کی جانب سے عالمات کنونشن کا انعقاد۔ محمد رضی الاسلام ندوی، ساجدہ ابواللیث فلاحی، حامد محمد خان، آسیہ تسنیم کا خطاب

جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ (شعبہ عالمات) کے زیر اہتمام عالمات و فارغات دینی مدارس کا ریاستی کنونشن مرکزی موضوع قُمْ فَاَنْدِر ْ وَرَبَّکَ فَکَبِّرْ ”اُٹھو اور خبر دار کرو اور اپنے رب کی بڑائی کااعلان کرو“ کے عنوان پر مزید پڑھیں

کوسگی کے مسلم طلبا و طالبات نے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی

تلنگانہ کے کوسگی میں گورنمنٹ جونئر کالج کے نتائج شاندار آئے ہیں۔ مسلم طلبا و طالبات نے امتحانات میں نمایاں نمبرات سے کامیابی حاصل کی۔ عبدالمنان صاحب کی نبیری و خواجہ پاشاہ صاحب کی صاحبزادی مبشر ہ نے سی ای مزید پڑھیں

مناسک حج کا آغاز، کورونا کے دو سال بعد پہلی بار 10 لاکھ مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے

مناسک حج کا آج سے آغاز ہوگیا جبکہ کورونا وبا کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق عازمین آج فجر کی نماز کے بعد احرام باندھ کر منیٰ روانہ ہوں گے مزید پڑھیں

تلنگانہ کے عازمین حج پر مشتمل پہلا قافلہ مکہ معظمہ پہنچ گیا

تلنگانہ کے 373 عازمین کے پہلے قافلے کو حیدرآباد کے نامپلی میں واقع حج ہاوز سے تلبیہ کی گونج میں روانہ کیا گیا جبکہ یہ قافلہ شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سفر مقدس کےلیے روان ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق تلنگانہ مزید پڑھیں

تلنگانہ وقف بورڈ چیرمین محمد مسیح اللہ خان نے جماعت اسلامی کے دفتر پہنچ کر حامد محمد خان سے ملاقات کی

محمد مسیح اللہ خان تلنگانہ وقف بورڈ چیرمین نے آج دفترجماعت اسلامی ہند، لکڑکوٹ پہنچ کر مولانا حامد محمد خان امیر حلقہ جماعت اسلامی ہندحلقہ تلنگانہ سے خیرسگالی ملاقات کی۔ اس موقع پرملی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جناب ملک مزید پڑھیں

ایک بیوی پر ہی اکتفا کرنا چاہئے، الازہر کے سربراہ کا شوہروں کو مشورہ

مصر کی جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا ہے کہ مردوں کو ایک بیوی پر اکتفا کرنا چاہیے۔ ایک سے زیادہ شادی کے قائل افراد غلط فہمی کا شکار ہیں۔ شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب نے قاہرہ مزید پڑھیں

مسلم خاندانی نظام

معاشرے میں رہن سہن کے لیے انسان تنہا زندگی نہیں گزار سکتا۔ اسی لیے انسانوں کے ساتھ رہنے کا نظام بنایا گیا ہے جو صدیوں سے رائج ہے۔ اس نظام کے تحت انسان کسی معاشرے میں رہنے کے لیے معاشرے مزید پڑھیں