مفتی محمود زبیر قاسمی کی اطلاع کے بموجب انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم حکیم شمس الدین انصاریؒ سابق مہتمم دارالعلوم رحمانیہ کی اہلیہ محترمہ و محترم مفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی صاحب مہتمم جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحما نیہ و صدر جمعیت علماء اندھرا و تلنگانہ اور ڈاکٹر رشید احمد صاحب اور محترم نجم الحسن صاحب ریکس آٹوموبائلس اور مولانا ابرارالحسن رحما نی قاسمی کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں چار لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں۔
نماز جنازہ انشاءاللہ آج (3 نومبر بروز جمعرات) بعد نماز ظہر مدرسہ رحمانیہ، تالاب کٹہ حیدرآباد میں ادا کی جائے گی۔ (نماز ظہر ایک بجکر پچاس منٹ پر ہوگی)