ملک کے عظیم صنعت کار رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں دیہانت، پارسی ہونے کے باوجود ہندو رسم و رواج کے مطابق ادا کی جائیں گی آخری رسومات

(ایجنسیز) ملک کے معروف صنعت کار اور کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں دیہانت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رتن ٹاٹا کو بڑھتی عمر اور اس سے متعلق طبی مسائل کے باعث ہاسپٹل میں داخل کرایا مزید پڑھیں

بڑی خبر: گیانواپی مسجد کمیٹی پر عدالت نے 300 روپئے جرمانہ عائد کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد کمیٹی پر سول جج سینئر ڈیویژن کی عدالت نے 300 روپئے کا جرمانہ عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجمن انتظامات مسجد کمیٹی جو گیانواپی مسجد کی دیکھ بھال کی ذمہ دار ہے نے مسجد مزید پڑھیں

حیدرآباد: ایماندار شوہر نے رشوت خور بیوی کا بھانڈہ پھوڑ دیا، گھر میں چھپاکر رکھے نوٹوں کے بنڈلس کا ویڈیو وائرل کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شوہر نے کرپٹ بیوی کا بھانڈھ پھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد کے منی کونڈا مونسپالٹی دفتر میں ایک خاتون ڈی ای ای کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں، جو مبینہ طور پر بڑے مزید پڑھیں

ریزرو بینک نے ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی، مہنگی ای ایم آئی سے نہیں ملے گی راحت

حیدرآباد (دکن فائلز) ریزرو بینک نے ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ آر بی آئی نے مسلسل 10ویں مرتبہ کلیدی ریپو ریٹ کو 6.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کو بربریت سے روکنے والا دلیر فلسطینی ضعیف شخص شہید (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) ضعیف فلسطینی شخص کو صیہونی فوج نے شہید کردیا، تاہم شہادت سے قبل 66 سالہ زیاد ابو حلیل نے ظالموں کو یہ پیغام دے دیا کہ فلسطینی مجاہد موت سے نہیں ڈرتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی مزید پڑھیں

کاماریڈی کے لنگم پیٹ میں واقع قبرستان اور عیدگاہ کی زمین پر فرقہ پرستوں کی جانب سے قبضہ کی ناپاک کوشش، مقامی مسلمانوں نے ضلع کلکٹر اور وقف بورڈ سے کاروائی کا مطالبہ کیا

کاماریڈی (پریس ریلیز) ضلع کاماریڈی ہیڈ کوارٹر سے 23 کلومیٹر کے فاصلہ پر لنگم پیٹ منڈل کے موتھے گاؤں جہاں عرصہ دراز سے مسلمان آباد ہیں یہاں کل مسلم مکانات 55 ہیں، مقامی فرقہ پرست نام نہاد گروپ نے چند مزید پڑھیں

اُردو اکیڈمی جدّہ کی جانب سے بین الاقوامی یادگار مشاعرہ

جدّہ: (ای میل) اُردو اکیڈمی جدّہ کی جانب سے بین الاقوامی مشاعرہ کے انعقاد کے ساتھ ہی سرزمینِ جدّہ میں اُردو ادب کے حوالہ سے کامیاب مشاعروں کی فہرست میں ایک اور کامیاب مشاعرہ رقم ہوا۔اُردواکیڈمی جدہ جو کئی برسوں مزید پڑھیں

ہریانہ میں ایگزٹ پولس کے برعکس نتائج، بی جے پی نے بنائی ہیٹ ٹرک، جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس-کانگریس اتحاد کی شاندار کامیابی

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ میں انتخابی نتائج ایگزٹ پولس کے بالکل برعکس آئے۔ ایگزٹ پولس میں کانگریس کو واضح اکثریت بتائی گئی تھی تاہم آج نتائج الٹے آئے۔ بی جے پی نے ہریانہ میں ہیٹ ٹرک بنائی۔ بی جے پی مزید پڑھیں

حیدرآباد کے نامپلی میں مجلس اور کانگریس کارکنوں کے درمیان تصادم، اصل میں ہوا کیا؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نامپلی علاقہ میں حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے جب کانگریس اور مجلس کے کارکنوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامپلی حلقہ کے آصف نگر میں کانگریس اور ایم آئی ایم لیڈروں مزید پڑھیں

بڑی خبر: یتی نرسنگھانند پر ٹوئٹ کرنے کے الزام میں محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر میں مولانا ارشد مدنی اور اسدالدین اویسی کا نام شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کی غازی آباد پولیس نے آلٹ نیوز کے شریک بانی اور ایڈیٹر محمد زبیر کے خلاف یتی نرسنگھانند پر ٹویٹ کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ بی جے پی لیڈر ڈاکٹر مزید پڑھیں