حیدرآباد (دکن فائلز) سابق کرکٹر اور کانگریس لیڈر محمد اظہرالدین پر حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر کی حیثیت سے اپنے دور میں فنڈز کا غلط استعمال کرنے کا الزام ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو سابق کرکٹر مزید پڑھیں
(تصویر بشکریہ: مارکٹ واچ) منگل کی شام اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد سونے، تیل اور محفوظ پناہ گاہوں کی کرنسیوں جاپانی ین اور سوئس فرانک کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
(پریس ریلیز) گجرات میں سومناتھ مندر کے قریب مذہبی ڈھانچوں پر بلڈوزر کارروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی گجرات یونٹ نے ایک انتہائی اہم اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ جمعیۃ نے اس کارروائی کے خلاف اولیائے دین کمیٹی کی مزید پڑھیں
(ایجنسیز) اسرائیل کے معاشی دارالحکومت تل ابیب میں منگل کو ایرانی حملہ سے کچھ دیر قبل فائرنگ اور چاقوں کے حملوں میں 10 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی مزید پڑھیں
(ایجنسیز) اسرائیل پر ایران کے زبردست میزائل حملے کے بعد بیروت، غزہ اور تہران میں عوام جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائلوں کی اکثریت نے اپنے مطلوبہ اہداف کو نشانہ بنایا جس سے عوام مزید پڑھیں
(ایجنسیز) اسرائیل پر ایران کی جانب سے حملہ کرنے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹوئٹ کردی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور 400 سے بیلسٹک میزائل داغے۔ ایرانی مزید پڑھیں
(ایجنسیز) ایران نے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کردیا۔ تہران نے اسرائیلی علاقہ پر مزائیلوں کی بارش کردی۔ ایران نے اسرائیل پر 400 سے بیلسٹک میزائل داغے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل کی جانب مزید پڑھیں
حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر شجاعت علی صوفی نے ملک کی کچھ ریاستوں میں سپریم کورٹ کی روک کے باوجود جاری بلڈوزر کاروائیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکام سے سوال کیا ہے مزید پڑھیں
حیدرآباد (دکن فائلز) شہر حیدرآباد میں اب عام لوگوں کو ڈی جے کے ہنگامہ سے نجات مل جائے گی۔ سٹی پولیس کمشنر سی وی آنند نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے حیدرآباد میں ڈی جے پر پابندی عائد کردی۔ حالیہ مزید پڑھیں
حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے منگل کو سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر ملک بھر میں انہداموں کو منجمد کرنے کے سابقہ حکم میں توسیع کردی اور اس معاملہ میں اپنے فیصلے محفوظ کرلیا۔ عدالت نے بلڈوزر ایکشن پر مزید پڑھیں