کولکتہ میں لیونل میسی کا دورہ بدنظمی کی نذر، شائقین برہم، اسٹیڈیم میں ہنگامہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کے کولکتہ دورے نے ہفتہ کے روز ہزاروں شائقین کو شدید مایوسی سے دوچار کر دیا۔ ویویکانند یوبا بھارتی کرِیڑانگن (سالٹ لیک اسٹیڈیم) میں منعقد ہونے والے G.O.A.T. ٹور کے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، سوتیلے باپ نے 10 سالہ بچے کو بے رحمی سے قتل کر دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد: شہر کے چندرائن علاقہ میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا، جہاں سوتیلے باپ نے معمولی بات پر 10 سالہ بچے کو بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ شدید مزید پڑھیں

مسلم دشمنی کی انتہا! مسلم دکانداروں پر حملہ کرکے زدوکوب کرنے والے غنڈوں کو بی جے پی رہنما نے اعزاز سے نوازا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال میں اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری نے اُن تین افراد کو باقاعدہ طور پر اعزاز سے نوازا جنہیں کلکتہ میں ’گیتا پاتھ‘ پروگرام کے دوران مسلم فروشوں پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

مولانا توقیر رضا کو مشروط ضمانت! کیا جیل سے ہوگی رہائی؟

حیدرآباد (دکن فائلز) بریلی کی ایک عدالت نے اتحادِ ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان اور ایک دیگر ملزم کو مشروط ضمانت دی، جو “آئی لو محمد” پوسٹرز سے متعلق تنازعہ پر حکومت کے خلاف احتجاج کررہے تھے، مزید پڑھیں

گردہ عطیہ کردیں گے لیکن مسلمان مجھے ووٹ نہیں دیں گے: ہیمنت بسوا سرما نے پھر مسلم آبادی میں اضافہ کا رونا رویا

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے جمعرات کو ایک تقریب میں ریاست میں مبینہ “ڈیموگرافک انویژن” کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر آسام میں مسلم آبادی 50 فیصد سے تجاوز کر گئی تو مزید پڑھیں

تلنگانہ پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلے میں کانگریس کا شاندار مظاہرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے پہلے مرحلے کے گرام پنچایت انتخابات میں حکمراں کانگریس پارٹی کی غیر معمولی برتری سامنے آئی ہے، جہاں جمعرات کے روز جاری گنتی میں پارٹی کی حمایت یافتہ امیدواروں نے اکثریت نشستیں حاصل کر لیں۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آج سات سالوں کی سب سے سرد صبح رہی، شدید سردی کی لہر جاری (آپ کے علاقہ کا درجہ حرارت دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شہرِ حیدرآباد نے جمعہ، 12 دسمبر کی صبح غیر معمولی سردی کے ساتھ آنکھ کھولی، جب شہر نے گزشتہ سات برسوں کا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا۔ تلنگانہ کے معروف ویدر اینتھوزیاسٹ ٹی بالاجی کے مطابق، مزید پڑھیں

افضل گنج مسجد چمن کے قریب بلدیہ کی بلڈوزر کاروائی کے خلاف مقامی تاجرین اور مجلس کا سخت احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد افضل گنج کے مسجدِ چمن کے قریب جمعرات کی صبح اُس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب جی ایچ ایم سی نے اچانک انہدامی اور انسداد تجاوزات کی کارروائی شروع کی۔ بلڈوزر آپریشن کے آغاز نے مقامی مزید پڑھیں