صیہونی شدت پسندوں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کردیا، یہودی شدت پسندوں کی ناپاک حرکت پر عالم اسلام میں غم و غصہ کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں سینکڑوں یہودی آبادکاروں نے “کفارہ کی عید” کی یاد میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو وہاں سے نکالنے کی ناپاک کوشش کی۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

ہندوستان میں 2014 کے بعد نفرت انگریز جرائم میں 700 فیصد اضافہ، اقوام متحدہ کے نمائندہ نے صورتحال کو تشویشناک قرار دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ میں اقلیتی امور کے خصوصی نمائندے فرنانڈیز ڈی وارینس نے کہا کہ ہندوستان میں 2014 کے بعد نفرت پر مبنی جرائم میں 700 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ انہوں نے ملک کی موجودہ صورتحال پر مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور مشہور سیاستدان راگھو چڈھا بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور مزید پڑھیں

مظفرنگر اسکول واقعہ پر سپریم کورٹ کا سخت رخ، کہا یہ زندگی کے حق کا معاملہ، ایف آئی آر پر اٹھائے سوال، سینئر آئی پی ایس افسر کی نگرانی میں جانچ کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے مظفرنگر میں ہم جماعت لڑکوں سے مسلم طالب علم کو خاتون ٹیچر کی جانب سے تھپڑ لگوانے کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے سخت رخ اپنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے تبصرہ کیاکہ یہ ریاست کے مزید پڑھیں

حیدرآباد-بنگلور کے علاوہ 8 دیگر روٹ پر ونڈے بھارت ایکپسریس کو وزیراعظم مودی نے جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امنگوں کے عین مطابق بنیادی ڈھانچے کی ترقی تیز رفتار کے ساتھ ہو رہی ہے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 9 وندے بھارت ریل گاڑیوں مزید پڑھیں

بھارت بھومی مسجدوں ، مزاروں، چرچوں کےلئے نہیں! راجستھان، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش میں ہندوتوا شدت پسندوں کی مسلمانوں کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز تقاریر

حیدرآباد (دکن فائلز) سماجی رابطہ ویب سائٹ ایکس پر ’ہندوتوا واچ‘ نامی میڈیا ہاوس نے اپنے ویریفائڈ اکاونڈ سے کچھ تازہ ویڈیوز شیئر کئے ہیں جس میں کچھ شرپسند ہندوتوا لیڈروں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر مزید پڑھیں

جھارکھنڈ کے لاتیہر میں جموں ایکپریس میں ڈکیتی و فائرنگ اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی، متعدد مسافر زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ کے لاتیہر علاقہ میں جموں ایکسپریس ٹرین میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی جبکہ اس دوران فائرنگ اور خواتین کے ساتھ تدتمیزی بھی کی گئی۔ اس واقعہ میں متعدد مسافر زخمی بھی ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

سرعام امام مہدی ہونے کا دعویٰ کرنے والی ملعون خاتون کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کویت میں امام مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ قبل ازیں ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں یہ دیکھا گیا کہ ایک ملعون خاتون، امام مہدی ہونے کا دعویٰ کررہی مزید پڑھیں

آندھرا پردیش ہائیکورٹ میں درخواست خارج ہونے کے بعد چندرابابو نائیڈو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ و آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو نے اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن اسکام کیس میں ان کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کرنے کے آندھرا مزید پڑھیں